Advertisement

Politicians Ke Baad Dakuwon Ko Bhi Jamhooriat Khatre Main Nazar Aana Shiroo Ho Gai (Funny Video)


نواز شریف جائے یا نا جائے اسکی عزت تو ایک بھکاری سے بھی کم ہوگی بھکاری کو جب کوئی ایک روپے دیتا ہیں تو وہ دعائیں دیتا لیکن نواز شریف اس ملک کو لوٹ چکا ہیں اور قوم کو دعا کی جگہ عربت اور ناانصافی دے رہا ہیں.عمران خان آگر کامیاب ہو یا ناکام اسکی عزت بڑھےگی کم نہیں ہوگی .عمران خان صرف کوشش کرسکتا ہیں جو وہ پوری ایمانداری سے کررہا ہیں .اب فیصلہ اللہ نے کرنا ہیں اور ساتھ قوم نے دینا ہیں