جو پیسے دے گا اسکو ووٹ دیں گے
وہ صاف تو کہہ رہا ہے یار ، بس سمجھنے کی ضرورت ہے
انہوں نے پچھلے ووٹ بھی پیسے لے کر شیر کو ووٹ دیئے تھے
غیرب اادمی کا کونسا ووٹ یار ...؟؟
اسلام اور انسانیت کا سب سے اہم رکن تو روٹی ہے
باقی سب باتیں پیٹ بھرنے کے بعد کی ہیں