Advertisement

PMLN Ke Ministers Be-Ikhtiar Hain, Sab Faislay Sharif Brothers aur Burauecracy Karti Hai

کوئی بہت ہی لا علم یا پھر مکمل طور پر پٹواری غلام ھوگا جسکو اس میں کوئی شک ھوگا کہ اس وقت حکومت میں ایک خاندان راج کررھا ھے۔
 
يہ بات تو ہم بہت پہلے ہي بتا چکے ہيں افسوس ميڈيا اب اس بات کو سمجھاہے لگتا ہے شريفوں کا ديا ہوا پيسہ ختم ہوگيا ہے اسي لئے ميڈيا سچ بولنے پر آگيا ہے