Advertisement

PML-N Maiza Hameed accused of child servant torture and kidnapping of her father

Advertisement
Re: PML-N Maiza Hameed behind child tortured Case

Haram khore Baji Nooron ki savior hai zahir hai rishtadaari bhi nibhani hai
 
Advertisement
Re: PML-N Maiza Hameed behind child tortured Case

Chal bari bolti thee gashtoor ghatia aurat kya kya roop hai en auratoon ka. Noon league ke mard nahi auratain bhe ghundi hain.
 
That's who they are. These PMLN suckers abuse and miss-use those who can't protect themselves. These are scum of the earth. Their only credentials are to how suck up to Sharifs , be it their men or women.
 
Advertisement
Let me predict the future of this case.

Maiza Hameed will go sotch free and continue on his her current position.

this girl and her parents ko court mein dhakkay khanay parein gay.

2 possible outcomes, the girl and her family will be declared theives or girl and her parents will "forgive" maiza.

This has happened so many times that its not even funny anymore.
 
uff marey Allah ji iss mulak ka kia ho gaa pmln( panama money laundering network) kay murd hazrat tu kan tuttay hain hee inn ki ladies MNA bi kan tuttian hain itni badmashi iss motto gange ki Allah swt hi Pakistan per reham keray inn zalmoon ko merna nahin kia
 
Advertisement

#منقول

آصف علی زرداری 1989 میں زبردستی سیاست میں انٹر ہوا۔۔حالانکہ بینظیر نے شادی سے پہلے شرط بھی رکھی تھی کہ آپ سیاست سے دور رہو گے۔

لیکن اقتدار میں داخل ہونے کی سیڑھیاں ہوتی ہیں جہاں چل کر، بھاگ کے اور گھسٹ کر داخل تو ہوا جاسکتا ہے لیکن واپسی ہمیشہ کندھوں پہ ہوتی ہے۔۔۔یہ اقتدار کا نشہ ہی ہوتا ہے کہ بیٹا باپ کو اور بھائی بھائیوں کا سر قلم کرتے آئے ہیں۔۔۔۔۔
زرداری سیاستدان نہیں تھا اور نہ کبھی بنے گا۔۔۔اسکی اپنی دنیا ہے۔۔۔یہ ایک دلیر جواری ہے۔۔دلیری سے مراد یہ مستقبل کے مفاد کے لیے فی الوقت گھاٹا اٹھا سکتا ہے مخالفت سہہ سکتا ہے اور دشمنی پال لیتا ہے۔۔
یہ ٹپی کو بھائی اور زوالفقار مرزا کو دست بازو بنا کر بھی لوٹتا تھا شرجیل میمن کو فرنٹ مین اور عزیر بلوچ کی دھاک سے بھی کماتا تھا۔
ایسے شخص کے لیے عزیز ترین چیز پیسہ اور مفاد ہے۔۔۔یہ بینظیر کی شہادت کیش کروا کر صدر بن گیا اور صدارت کے نام پہ انٹرنیشنل گروپ جوائن کیا۔اسکی ابتدا حسین حقانی کے زریعے CIA ایجنٹس کو ہزاروں ویزے دیکر کی۔
اب اسکی ہوس ملک کی سرحدوں کو کراس کر چکی ہے اور بیرونی دوستوں سے مفاد کے لیے یہ مٹی بھی بیچ رہا ہے۔

زرداری اب امریکہ اور یورپ میں لابنگ میں مصروف ہے۔اسکے 2 ایجنڈے ہیں اول نواز شریف کا وقت گزر چکا ہے۔۔دوم یہ دنیا کو باور کروا رہا ہے اگر عمران خان اقتدار میں آتا ہے مجھے یا پاکستانی دوسرے چوروں سے زیادہ آپکے مفادات کو خطرہ ہے۔
عمران خان راز نہیں دے گا۔۔ایجنٹس کا داخلہ بند کردے گا۔۔فیصلے آپکے نہیں اپنے سنائے گا۔۔آپکے 70 سالہ حاکمیت کو خطرہ ہے۔۔۔۔یہ چیز امریکہ سے یورپ تک اور دہلی سے کابل تک سب جانتے ہیں انھیں یقین ہے عمران خان ایسا ہی کرے گا۔۔
اب امریکہ یورپ اور زرداری اور نواز تقریباً ایک پیج پہ ہیں روز ملاقاتیں کرتے ہیں۔نئے حلیف ڈھونڈتے ہیں فضل الرحمان، ANP اور ن لیگ کو گروپ میں شامل کر لیا گیا ہے، تاکہ ہر صورت عمران خان کا راستہ روکا جائے کہ اب حاکمیت کی بقاء صرف عمران خان کی ناکامی میں ہے۔۔

لیکن دنیا کے ناخداوں سے بڑا کارساز اوپر بیٹھا ہے انشااللہ انکی چالوں کو پلٹا دے گا۔ہمیں فتح دے گا۔
عمران خان کو موقع دے گا کہ اب ہماری دعاوں کی قبولیت کا وقت ہے۔
​
 
Advertisement
نون لیگ پوری کی پوری غنڈہ لیگ ہے

خان نے ان کے لئے ٹھیک لفظ چنا تھا کہ یہ مافیا ہے جسکی سپریم کورٹ نے بھی تصدیق کر دی ہے جب انہوں نے نواز شریف کو گاڈ فادر کا خطاب دیا

مائزہ حمید بے غیرت عورت ہے .. بلکہ عورت کے نام پر دھبہ ہے

کل جب مریم نواز کو جے آئی ٹی کے طلب کرنے کی خبر آئی تو نون لیگ کی یہ گلو بٹنی ماں بیٹیوں کی عزتوں کا درس دے رہی تھی

بے شرم عورت خود معصوم بچوں پر مظالم ڈھا رہی ہے

نہ صرف یہ بلکہ خواجہ سعد رفیق کا زنانہ ورزن دیگر فراڈوں میں بھی ملوث ہے
​