Advertisement

On molana Fazlu rehman dharna, an international jourlinost gives honest opinion

Advertisement
Khan corrupt hota tu awam bhi nikalti. Fazlu k ghar walon aur political doston ne sb ne he mulk ka bera ghrak Kia Hai. Smjh nai arha k is protest ka maqsad Kia hai
 
Last edited:
Advertisement
اس کا کہنے کا مطلب ھے کہ پاکستان میں قوم کو ***** بنانا انتہائی آسان کام ھے۔ اور وہ بن رھی ھے۔ ۔
لوگوں کے اصل مسائل صحت۔ تعلیم۔ انصاف۔ اور روزگار ھیں ۔ جس کی ذمہ دار یہ حکومت نہیں بلکہ کنٹینر پر چڑھا ھو منافقوں کا ٹولہ یہ ٹولہ ھے۔ بچھلے 72 سالوں سے یہ اس عوام کے ساتھ کھلواڑ کر رھا ھے ان کے وسائل لوٹ لوٹ کر اپنی جیبوں میں ڈالتا رھا جے اور اس ملک کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ عام لوگوں کو کچھ ریلیف مل سکے۔ اور اب اگر ایک شخص اس ٹولے کا ڈالہ ھوا گند صاف کرکے ملک اور عوام کی بہتر کرنا چا رھا ھے تو یہ **** ٹولہ اس کی راہ می روڑے اٹکا رھا ھے۔