Advertisement

Nusrat Bhutto n HILAL E PAKISTAN: JAMHOURIAT ki kon si AISI KHIDMAT anjam di hai inhoon nai?

tAT04-23102011.gif

nAT04-23102011.gif

Posted: October 23, 2011 at 6:43 pm

​

​
 
Last edited:
Advertisement
I am ready to give nishan e haider to zardari and altaf and nawaz if they die with in a month.

and secondly nursrat bhutto is getting Nishan e pakistan coz she approved zardari as her son in law......
yeh kaam dunya main siraf aik hee aurat nay kia......aur pakistan ka moo kala karnay walay ke izzat afzai kay liay usay nishan e pakistan nawaz gaya hai.....
 
Pakistan toornay walay jahil insaan sai shaadi karna kam achievement hai ..
begerat bhutoos esp benazir ki maa hona kam achievement hai
laanati khandan nai pakistanis ki izzat karwanay mai koi kami nahi choori
aur jahill ppp govt nai tuo had hi kardi
in k marnay pai public holiday
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
Advertisement
Sitara e pakistan,Hilal e pakistan,Nishan e pakistan,aoor pata naheen kitnay nishaan iss baynishaan nay baant diaay na ahal loogoon koo,kia iss nay loot sale laga rakhee hay.
kia baqee kay 18 karoor logoon kaa koi haqq naheen hay kisee cheez per, wooh too pani,bijlee aoor khoorak kay silsalay main uljhaa diay gaay hain,unkoo siwaay inn cheezoon kay aoor kuch soojhta hee nahee,Aoor aik yeh loog hain jinn koo apnay siwaay kisee kee parwah hee naheen.

WAISAY AIKBAAT TOO MANANEE PARAYGEE KEH,
ANDHA RAWARIAN APNOON KOO HEE BANTATA HAY.
 
Sitara jorat hilal e pakistan etc yeh sab bakwas hai plastic kay banay huye madels hain in say to achay bazar say china kay mil jatay hain
 
dear brothers,
abhi ham log tu PhD ki degree pay ro rahey they, key aik aur hadsa ho gaya,.......................
Allah Pakistan pay raham karey.
 
Pakistan toornay walay jahil insaan sai shaadi karna kam achievement hai ..
begerat bhutoos esp benazir ki maa hona kam achievement hai
laanati khandan nai pakistanis ki izzat karwanay mai koi kami nahi choori
aur jahill ppp govt nai tuo had hi kardi
in k marnay pai public holiday
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:

یہ تو اس کی بد قسمتی تھی کہ وہ زرداری کی ساس بن گئیں۔ ورنہ ہم نے 1971 سے 1977 تک کا دور دیکھا ہے ۔ اس دور میں بیگم بھٹو کا فی متحرک رہی تھیں۔ پاکستان میں انجمن ہلال احمر کو متحرک کرنے میں ان کا ہاتھ تھا۔ جب بھٹو کو پھانسی کی سزا ہوئی اور ضیا کا تاریک دور تھا۔ بیگم بھٹو نے مردانہ وار ان حالات کا سامنا کیا۔اس دور میں جب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سب لوگ زیر زمیں چلے گئے تھے۔اور وہ اکیلی بھٹو کی رہائی کے لیے دوڑ دھوپ کر رہی تھیں۔ وہ واقعی غیر معمولی اعصاب کی مالک تھیں۔جب ان کے شوہر حکومت میں تھے تو ان پر یا ان کے خاندان پر کسی بھی قسم کی مالی بد عنوانی کے الزامات نہیں لگے۔
بیگم بھٹو کی بد قسمتی کا اصل آغاز اس وقت ہوا جب 1988 میں پی پی پی کی حکومت بنی۔ اور زرداری صاحب کو کھل کھیلنے کا موقع ملا۔ اور پھر ایک وقت ایسا آیا کہ مرتضیٰ اور بی بی میں اختلاف آیا۔ (میرا خیال ہے کہ بھائی بہن کو لڑوانے میں زرداری کا ہاتھ تھا)اس وقت بیگم بھٹو نے اپنے بیٹے کا ساتھ دیا۔ مرتضیٰ کے انتقال کے بعد نصرت بھٹو خاموشی سے پیپلز پارٹی سے علحدہ ہوگئیں اور اپنے آخری وقت تک گمنامی میں رہیں۔
ہاں اہم بات یہ ہے کہ مشرقی پاکستان کی علحدگی کے بعد ہم نے اپنی زیادتیوں پر غور کرنے کی بجائے بس بھٹو پر اس کا الزام لگادیا اور خود بری الذمہ ہو گئے۔

i don't want to waste my time by reading your post ...
ZAB himself was one of the main culprit of 1971's incident
whatever wrongs Zia did... i dont care, lakin ZAB ko phaansi charha k sab sai naik kaam kar gaya ... i love him for only this reason and we need a man like him who should kill every corrupt...
 
یہ تو اس کی بد قسمتی تھی کہ وہ زرداری کی ساس بن گئیں۔ ورنہ ہم نے 1971 سے 1977 تک کا دور دیکھا ہے ۔ اس دور میں بیگم بھٹو کا فی متحرک رہی تھیں۔ پاکستان میں انجمن ہلال احمر کو متحرک کرنے میں ان کا ہاتھ تھا۔ جب بھٹو کو پھانسی کی سزا ہوئی اور ضیا کا تاریک دور تھا۔ بیگم بھٹو نے مردانہ وار ان حالات کا سامنا کیا۔اس دور میں جب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سب لوگ زیر زمیں چلے گئے تھے۔اور وہ اکیلی بھٹو کی رہائی کے لیے دوڑ دھوپ کر رہی تھیں۔ وہ واقعی غیر معمولی اعصاب کی مالک تھیں۔جب ان کے شوہر حکومت میں تھے تو ان پر یا ان کے خاندان پر کسی بھی قسم کی مالی بد عنوانی کے الزامات نہیں لگے۔
بیگم بھٹو کی بد قسمتی کا اصل آغاز اس وقت ہوا جب 1988 میں پی پی پی کی حکومت بنی۔ اور زرداری صاحب کو کھل کھیلنے کا موقع ملا۔ اور پھر ایک وقت ایسا آیا کہ مرتضیٰ اور بی بی میں اختلاف آیا۔ (میرا خیال ہے کہ بھائی بہن کو لڑوانے میں زرداری کا ہاتھ تھا)اس وقت بیگم بھٹو نے اپنے بیٹے کا ساتھ دیا۔ مرتضیٰ کے انتقال کے بعد نصرت بھٹو خاموشی سے پیپلز پارٹی سے علحدہ ہوگئیں اور اپنے آخری وقت تک گمنامی میں رہیں۔
ہاں اہم بات یہ ہے کہ مشرقی پاکستان کی علحدگی کے بعد ہم نے اپنی زیادتیوں پر غور کرنے کی بجائے بس بھٹو پر اس کا الزام لگادیا اور خود بری الذمہ ہو گئے۔

​

Very well said. We should not forget injustice done to Bengali's since 1947. Their leaders who participated in Independence movement actively were called traitors in Ayub regime. It was a series of exploitation of Bengalis which resulted in fall of Dhaka for which only Bhutto can't be treated as sole responsible.
 
یہ تو اس کی بد قسمتی تھی کہ وہ زرداری کی ساس بن گئیں۔ ورنہ ہم نے 1971 سے 1977 تک کا دور دیکھا ہے ۔ اس دور میں بیگم بھٹو کا فی متحرک رہی تھیں۔ پاکستان میں انجمن ہلال احمر کو متحرک کرنے میں ان کا ہاتھ تھا۔ جب بھٹو کو پھانسی کی سزا ہوئی اور ضیا کا تاریک دور تھا۔ بیگم بھٹو نے مردانہ وار ان حالات کا سامنا کیا۔اس دور میں جب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سب لوگ زیر زمیں چلے گئے تھے۔اور وہ اکیلی بھٹو کی رہائی کے لیے دوڑ دھوپ کر رہی تھیں۔ وہ واقعی غیر معمولی اعصاب کی مالک تھیں۔جب ان کے شوہر حکومت میں تھے تو ان پر یا ان کے خاندان پر کسی بھی قسم کی مالی بد عنوانی کے الزامات نہیں لگے۔
بیگم بھٹو کی بد قسمتی کا اصل آغاز اس وقت ہوا جب 1988 میں پی پی پی کی حکومت بنی۔ اور زرداری صاحب کو کھل کھیلنے کا موقع ملا۔ اور پھر ایک وقت ایسا آیا کہ مرتضیٰ اور بی بی میں اختلاف آیا۔ (میرا خیال ہے کہ بھائی بہن کو لڑوانے میں زرداری کا ہاتھ تھا)اس وقت بیگم بھٹو نے اپنے بیٹے کا ساتھ دیا۔ مرتضیٰ کے انتقال کے بعد نصرت بھٹو خاموشی سے پیپلز پارٹی سے علحدہ ہوگئیں اور اپنے آخری وقت تک گمنامی میں رہیں۔
ہاں اہم بات یہ ہے کہ مشرقی پاکستان کی علحدگی کے بعد ہم نے اپنی زیادتیوں پر غور کرنے کی بجائے بس بھٹو پر اس کا الزام لگادیا اور خود بری الذمہ ہو گئے۔

​
Can you care to enlighten us on who said in 1970, "Udhar tum, idhar hum"?
 
Shukar kro k Bangladesh alag hogya, Bhutto nay tum logo ki help ki werna abhi dono countries bhokay mar rahy hoty jitni population hay tumhari beta...
 
Advertisement
All you people who are posting all these nasty coments about Begum Bhutto, I just hope and pray to Allah that you or your parents or your family member goes through the same pain of losing a child or children just like she did. As for what she did for Pakistan well while you and your mommy and dady were sitting in your living rooms scared ****, she was the one out on the streets fighting agianst the your punjabi dictator Zia ul Haq. I am amazed at you punjabis anyone who is not a punjabi be it be Baloch, Sindhi or Pathan is a traitor or terrorist. It was not ZAB who was raping bengali women or killing bengali men it was your punjabi army. And now you punjabis are doing the same to us Balochs, You take all the mineral resources from us and build Rs 12 billion road to ur palace and build 600 canal house in Islamabad but there is no money for any development for Balochistan no school no colleges no hospitals nothing and while your punjabi women uses gas that you take from us to cook their food our baloch women are still using wood to cook their food. All all you PTI followers who likes to give lectures on Islam to everyone well you want to elect an adulterer and who has a ****** child living in the US to be the head of your ISALMIC REPUBLIC OF PAKISTAN wow what an example for the muslim ummah and let me refresh something for you guys there is no forgiveness for an adulterer it say in the Quran but then again as long as he is a punjabi it really doesnt matter to you guys. And as for us Balochs we will Insh'Allah get our independence from you punjabis very soon and will fight you till the end and will not rest until we kill the last punjabi in our homeland.
 
Abb mari hay mardood. Mulq to tabaah kar gaye Zardari ko ham par musalat kar gaye. Apni baiti kay leye koye or Dakoo nahian laa sakti thee.
 
It was her mistake.... but no one can predict future. She must have thought good for her daughter. It is not she who selected Zardari as your president, it is people of Pakistan.

Last edited:
Advertisement
[COLOR=[URL=http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=000000%5D%5BQUOTE%3DGreenMaple]#000000]
GreenMaple[/URL said:
566826]Can you care to enlighten us on who said in 1970, "Udhar tum, idhar hum"?

[/COLOR]ادھر تم ادھر ہم
یہ دعویٰ عباس اطہر( جو آج کل ایکسپرس کے ایڈیٹر انچیف ہیں) کے اخبار آزاد میں شائع ہو ا تھا اور آج تک کسی بھی آزاد یا سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق ہو سکی، اور نہ ہی کسی دوسرے اخبار میں یہ خبر شائع ہوئی۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان سے تعلق رکھنے والے تقریباً تمام اخبار ات کے کالمسٹ جو لکھتے وہ صحیفہ ٓاسمانی سمجھا جاتا تھا۔کیوں کہ پاکستان میں اس کی تصدیق کے وسائل ہی نہیں تھے۔
ایک بات جو درست ہے وہ یہ ہے کہ 1971 کے الیکشن کے بعد اس وقت کے صدر یحییٰ خان نے قومی اسمبلی کا اجلاس ڈھاکہ میں طلب کیا تھا۔جس پر بھٹو نے کہا تھا کہ جو ڈھاکہ کے اجلاس میں شرکت کرنے جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی۔
بھٹو کا معاملہ بھی عجیب ہے اس سے پیار کرنے والے اس پر جان دیتے ہیں اور اس کے مخالف اس کے سائے سے بھی نفرت کرتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کی ذات خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ تھی۔ اور سب سے بڑی کامی یہ تھی کہ وہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے تھے۔ وہ مخالفت برداشت نہیں کر سکتے تھے۔اس طرح اس کے مخلص پارٹی کارکن ایک ایک کر کے اس سے الگ ہوتے چلے گئے۔اور جب بھٹو مصیبت میں پھنس گئے تو کوئی بھی اس کی مدد کو نہ آیا۔
دوسری طرف اسلامی ممالک کو اکھٹا کرنا۔پاکستان کا ایٹمی پروگرام، پاکستان سٹیل ملز وغیرہ اور قادیانیوں کو اسمبلی کے ذریعے غیر مسلم قرار دینا بھٹو کے عظیم کارنامے ہیں۔

​
 
All you people who are posting all these nasty coments about Begum Bhutto, I just hope and pray to Allah that you or your parents or your family member goes through the same pain of losing a child or children just like she did. As for what she did for Pakistan well while you and your mommy and dady were sitting in your living rooms scared ****, she was the one out on the streets fighting agianst the your punjabi dictator Zia ul Haq. I am amazed at you punjabis anyone who is not a punjabi be it be Baloch, Sindhi or Pathan is a traitor or terrorist. It was not ZAB who was raping bengali women or killing bengali men it was your punjabi army. And now you punjabis are doing the same to us Balochs, You take all the mineral resources from us and build Rs 12 billion road to ur palace and build 600 canal house in Islamabad but there is no money for any development for Balochistan no school no colleges no hospitals nothing and while your punjabi women uses gas that you take from us to cook their food our baloch women are still using wood to cook their food. All all you PTI followers who likes to give lectures on Islam to everyone well you want to elect an adulterer and who has a ****** child living in the US to be the head of your ISALMIC REPUBLIC OF PAKISTAN wow what an example for the muslim ummah and let me refresh something for you guys there is no forgiveness for an adulterer it say in the Quran but then again as long as he is a punjabi it really doesnt matter to you guys. And as for us Balochs we will Insh'Allah get our independence from you punjabis very soon and will fight you till the end and will not rest until we kill the last punjabi in our homeland.

آ بیل مجھے مار
​

sould i say something in reply or mods will deal with him... I'm new hear and i don't know what to do but i can handle these kin of C********

پہلے پیدا تو ہو جاؤ ، بلونگڑے

You r mannerless " CHAMP19NS!!!

Imran Khan dont need people like.
 
I am ready to give nishan e haider to zardari and altaf and nawaz if they die with in a month.

and secondly nursrat bhutto is getting Nishan e pakistan coz she approved zardari as her son in law......
yeh kaam dunya main siraf aik hee aurat nay kia......aur pakistan ka moo kala karnay walay ke izzat afzai kay liay usay nishan e pakistan nawaz gaya hai.....
Yey Pakistan Zardari kay baap ki jageer hay jo yey azaz bant raha hey agar yey award Dr hewan aur shaitan malik ko mill sakta hey tu yey aurat tu phir bee sabic PM ki bewee thee.