Oppostion Is Mafia
Minister (2k+ posts)
- Joined
- Oct 22, 2020
- Posts
- 3,314
- Reaction score
- 5,833
- Points
- 93
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
پاکستان میں ٹریفک حادثات کی شرح بہت زیادہ ہے ایک رپورٹ کے مطابق
عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ 35 ہزار لوگ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوجاتے ہیں، جبکہ 50 ہزار سے زائد افراد زخمی اور عمر بھر کی معذوری سے دوچار ہوتے ہیں۔ حکومتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر پانچ منٹ کے بعد ٹریفک حادثہ پیش آتا ہے، جس میں کوئی نہ کوئی شخص زخمی یا جاں بحق ہوجاتا ہے۔ ان کی روک تھام کے لیے انتہائی جنگی بنیادوں پر اقدامات ہونے چاہیے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|