Advertisement

Naya Pakistan kese Ban Sakta Ha? Listen to Maulana Tariq Jameel

Advertisement

مولانا صاحب یہ باتیں دھرنے والوں کو بھی سمجھانی تھیں۔کہ نچ نچ کے نیا پاکستان نہی بن سکتا۔۔۔
:)

 
بالکل ٹھیک بات ہے
اپنے سے شروع کرو
اگر ہم صحابہ جیسے ہوں گے تو کوئی امر المومنین آئے گا ، کوئی خلیفہ آئے گا


اور آجکل کا وزیر اعظم بھی رائیونڈ میں رہتا ہے لیکن اس کا مذھب چوری اور اپنے ملک پر ڈاکہ ڈالنا ہے
کاش کہ وہ بھی اپنے کو دیکھے کہ اللہ نے اس کو کتنا بڑا رتبہ کس لئے دیا ہے

وہ پاگل سمجھتا ہے کہ یہ رتبہ چوری کرنے کے لئے ملا ہے اور زرداری سے مقابلہ کرنے کے لئے ملا ہے