ڈاکٹر شاھد صاحب مجھے نواز شریف سے کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن ایک مشورہ ہے آپ کو اور وہ یہ کہ آپ اب کوئی چھوٹا سا کلینک کھول کر بیٹھ جائیں تو بہتر ہے آپ اب یہ صحافت چھوڑ ہی دیں کیونکہ اب اکثریت آپ کی یہ فضول بک بک سن سن کے تنگ آچکی ہے اور آپ کو نہیں دیکھنا چاہتی اگر یقین نہیں تو خود ہی ایک سروے کروا لیں اور جان چھوڑیں صحافت کی۔ شکریہ
شکریہ .جیسے ہی عمران خان وزیراعظم بنے میری آنکھوں سے بے اختیار آنسوں چھلک پڑے .شریفوں اور بھٹو نے پاکستان کو بنبھوڑ ڈالا .انشاءاللہ عمران خان پاکستان کو ایک عظیم ملک بناۓ گا اور دنیا عزت دے گی