پنجابی دوستوں سے انتہائی معذرت کے ساتھ .آپ سب میرے بھائی ہیں . اگر پنجابی طالبان نام کا کینسر وجود رکھتا ہے تو پنجاب میں بھی فوجی آپریشن ضروری ہے ملک میں عشروں سے جاری فرقہ واریت کا آغاز اور اس کو توانائی بھی پنجاب سے ملتی ہے مگر بھگتا سارا پاکستان ہے .پاکستان کی تاریخ میں سب جگہ فوجی آپریشن ہو چکا سواۓ پنجاب کے .اب وقت ہے کہ سارے طالبان کو ایک جیسا ٹریٹ کیا جاۓ .