Advertisement

Nawaz Sharif mein aisi kia khas bat hai ke itne scandal aye lakin wo phir bi khare hain - Sheikh Ras

یا اللہ خیر یا اللہ اپنا رحم کرنا یا حفیظ یا حفیظ یا حفیظ
جب تیرا اتنا پوھونچا ہوا ولی تیرا قطب تیرا عبدال تیرا فرشتوں سے تھوڑا سا ہے نیچے ایسی ڈرا دینے والی باتیں کرنے لگے تو ہم گناہ گاروں کا کیا بنے گا
ہم تو اس کو بےمقصد بھونکے والا کتا ہے سمجتے ہیں
کتنے غلط ہیں ہم کتنے غلط ہیں ہم کتنے غلط ہیں ہم
بس تو اپنا رحم فرما



اور اس کو کچلے والی پھکی کھلا
تا کے رات کو سو تو سکیں ہم آرام سے کسی بھی ٹیم شروع ہو جاتا ہے اور نیند اڑ جاتی ہے