دلال صرف بازار حسن میں نہیں ہوتے، آج کل ایک بہت بڑا دلال، بحثیت وزیر آعظم، وزیر آعظم ہاؤس میں بیٹھا ہے جو قطری اور عربی شہزادوں کے لیے عیاشی کا بندوبست کر کے دیتا رہتا ہے.
[FONT="] [/FONT][FONT="]عمران خان میدان جنگ میں ہے اسکا مقابلہ اشرفیہ اور پاکستان کی کرپٹ مافیاء سے ہے۔ اسکے سامنے ایک عزم تر قومی مقصد ہے جس کیلئے اسکو سیاسی ماحول دیکھ کر اپنی سمت تبدیل کرنی پڑتی ہے ۔ وہ ایک نہیں کئی یو ٹرن لے گا کیونکہ وہ اکیلا اس سارے مافیاء اور گینگ سے لڑ رہا ہے۔ یہ یو ٹرن نہیں سیاسی حکمت عملی ہیں جو اس کرپٹ مافیاء کے خلاف عمران خان کو لینی پڑتی ہیں ۔[/FONT][FONT="]