Yee dono gunjyyy awam ko mamoo bananyyy k master hyn ab social media k time hyy its not possible dono nyyy 35 saloon syy kafi bnaaa lyyya hyy 20 nasloon ky lyy kafi haraam orr qabr k lyyy jahanum ko choose krr lya hyy
مگر مسٹر بین کا بیانیہ تو رات کے پچھلے پہر جرنیلوں سے چوری چکاری، نوسر بازی، اور جعل سازی کے معاملات کو طے کرنا ہے اور عدالتوں کو جُل، اور دھوکہ دینا ہے
جہلم اور ملتان کے یکے بعد دیگرے مایوس کن حد تک ناکام جلسوں کے بعد تو اب لگ رہا ہے کہ ن لیگ تو خیر نہیں میاں نواز شریف کا "ووٹ کو عزت دو" کا بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے. ن لیگ کے پسندیدہ نیوز چینل کے مطابق 11مئ کا ملتان کا جلسہ تو پیپلز پارٹی کے جلسے سے بھی گیا گزرا تھا اگر یہی صورت حال آیندہ آنے والے جلسوں کی بھی رہی تو پھر دکھائی دیتا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ آنے والے الیکشن میں پی پی پی سے ہو گا جو کہ عمران خان اور اس کی پارٹی کے لیے بہت ہی آسان ٹارگٹ ثابت ہ
مگر مسٹر بین کا بیانیہ تو رات کے پچھلے پہر جرنیلوں سے چوری چکاری، نوسر بازی، اور جعل سازی کے معاملات کو طے کرنا ہے اور عدالتوں کو جُل، اور دھوکہ دینا ہے
ان جرنیلوں سے مک مکا کے بعد اگر یہ دونوں چور اچکے بھائی اور ان کے کرپٹ حواری سزاؤں سے بچ گئے تو پھر یہ بات طے ہے ک اس قوم پر عذاب الھی ہے جس سے عمران خان تو کیا دنیا کی کوئی طاقت مل کر بھی چھٹکارا نہیں دلا سکتے
The people of Pakistan get fed up with these three jokers (nawaz,miriam,bilawal) of recent Pakistani politics specially nawaz and Miriam they think "jhoot ko itna berah cherah ker parish kero until people believed on it"but these idiots don't realise this is 21st century
This lohar tabar thinks they are too smart. Ganjus are playing good cop bad cop. While Safdar is promoting religious intolerance and ferraris is speaking against hate speech.
Team A = Ganju and Ferrari stance is exactly 180 than Team B = Showbaz and Safdar.
They are playing every angle possible, ke bahi kahin na kahin to tukka lag hi jai ga