Re: Najam Sethi Telling Inside Story Of Zardari And Mulana Meeting - Asif Zardari Ne Apne Sab Dukh Suna Diye
بس اتناہی سن سکے ،جناب سیٹھی۔۔۔۔۔ اسکے بعد زرداری صاحب نے ان سے کہا
،،اوئے چاچے،،میز کے نیچے سے باہر آجا،کیا ادھر لیٹا باتیں سن رہا ہے ہماری،، جا دوڑ کر کونے والے پٹھان کے ہوٹل سے مولانا کے لئے، چائے لیکر آ۔۔اور سن ایک انڈہ پراٹھہ بھی پکڑ لینا،، ساتھ میں مولانا فری کے پراٹھوں کے پرانے شوقین ہیں
کیا فائدہ ایسے انسانوں میں سے کسی کو دیکھنا،جس کی کھوپڑی میں اپنی عقل سے دنیا کوقابو کرنے کا خناس بھر چکا ہو اور جسکی آنکھیں اس دولت کی چمک نے پتھرادی ہوں جو اس نے اپنے اوپر اعتماد کرنے والوں کے اعتماد کو دھوکا دے کر اپنی چالاکی سے انکی جیب سے نکالی ہو تم بھی کچھ اور دیکھ لو،،،،اسے چھوڑو