- Joined
- Sep 15, 2015
- Posts
- 14,835
- Reaction score
- 6,506
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
آج جمعہ کا دن اور اوپر سے کل شب جمعہ کی رات اللہ کی جانب سے ٹنوں کے حساب سے لعنت ارسال کی گئ ہے کچھ خوف کرو ایک دو دن کیلیے احسن اقبال اور وہ دونوں خواجے ڈنڈوں کیساتھ چھپ کے مرہم پٹی کروا لو جمعہ مبارک ہو ماسٹر جیدھرنے والے,,,,, آج کامیاب ہو گئے
مشرف کو آزاد کروانا,,,,, ان کا مشن پورا ہوا
سارا دھرنا گروپ ,,,,,,,انڈیا میں اکٹھا ہو رہا ہے
اب انڈیا میں جا کر,,,,,, سیلیبریٹ کرے گے
ایک سو چھبیس دن,,,,,,, ناچنے کا رزلٹ نکلا ہے مبارک ہوآج جمعہ کا دن اور اوپر سے کل شب جمعہ کی رات اللہ کی جانب سے ٹنوں کے حساب سے لعنت ارسال کی گئ ہے کچھ خوف کرو ایک دو دن کیلیے احسن اقبال اور وہ دونوں خواجے ڈنڈوں کیساتھ چھپ کے مرہم پٹی کروا لو جمعہ مبارک ہو ماسٹر جی
دھرنے والے,,,,, آج کامیاب ہو گئے
مشرف کو آزاد کروانا,,,,, ان کا مشن پورا ہوا
سارا دھرنا گروپ ,,,,,,,انڈیا میں اکٹھا ہو رہا ہے
اب انڈیا میں جا کر,,,,,, سیلیبریٹ کرے گے
اس میں,,,,,, کوئی شک ہے ؟hahahaa....matlab musharraf ko imran khan ki waja se choora jaa raha hai... aaj to sara patwaar khana hi lagata hai k sithyaa gaya hai..
حکومت پر جتنی تنقید کرو کم ہے مشرف کیس میں ، لیکن عمران خان کس منہ سے تنقید کر رہا ہے ، ایک سو بیس دن انگلی تلاش کرنے والا کس طرح اپنے گاڈ فادر کے جانے پر تنقید کر سکتا ہے
وہ کہتے ہے آگے آگے چلو
وہ کہتے ہے بندے کم ہے
وہ کہتے پی ٹی وی کے دفتر گھس جاؤ
وہ کون تھے ؟ وہ اسکے ہینڈلرز تھے جو مشرف کو بچانا چاہتے ہے
یہ دماغی مریض اگر دھرنا نہ دیتا ، تو مشرف کو سزا ہو چکی ہوتی اور پیپلز پارٹی تو کہتی تھی یحییٰ خان سے شروع کرو ، ضیاء سے کرو سب کے سب منافق ہے سمیت حکومت کے
خان کا پسندیدہ ترین شعر جو ان کاغذی شیروں پہ فٹ بیٹھتا ہے۔
کل سے نوروں کیخلاف بہت سے لوگوں نے باتیں کیں لیکن کوئی وزیر یا مشیر نہیں بولا لیکن اب دیکھنا نوروں کے چمچے چاٹے خان پہ بک بک کرنے کیسے اپنے کونوں کردروں سے نکل آتے ہیں؟
ہائے دکھ آنکھ بچنے کا نہیں دماغ کی چوٹ کا ہے جو محسوس کرنے کیلیے دماغ کی ضرورت ہے اور وہ کم ہی پایا جاتا ہے باقی رہا خان سب کو اسی نے روزی روٹی پر لگایا ہوا ہے دعا دو خان کو وہ نہ ہوتا نہ میڈیا ہوتا اور نہ یہ فورم ہوتا اور نہ ہی یہاں پر تنخواہ دار گروپحکومت پر جتنی تنقید کرو کم ہے مشرف کیس میں ، لیکن عمران خان کس منہ سے تنقید کر رہا ہے ، ایک سو بیس دن انگلی تلاش کرنے والا کس طرح اپنے گاڈ فادر کے جانے پر تنقید کر سکتا ہے
وہ کہتے ہے آگے آگے چلو
وہ کہتے ہے بندے کم ہے
وہ کہتے پی ٹی وی کے دفتر گھس جاؤ
وہ کون تھے ؟ وہ اسکے ہینڈلرز تھے جو مشرف کو بچانا چاہتے ہے
یہ دماغی مریض اگر دھرنا نہ دیتا ، تو مشرف کو سزا ہو چکی ہوتی اور پیپلز پارٹی تو کہتی تھی یحییٰ خان سے شروع کرو ، ضیاء سے کرو سب کے سب منافق ہے سمیت حکومت کے
Jo baat hoti hai patwari us ka jawab nahi dety ider udher ki marty rahty hain yeh leader sy ly k suppoters tk sab ka aik he wateera hai imran khan ka dharna or dance bara yad ata hai lekin us nagin dance ka kya jo musharaf nay itny saal in ganjoon ko karvaya us ka kya kr lia inhoon nay . a ja ky inko imran khan he nazar ata hai
hahahaa....matlab musharraf ko imran khan ki waja se choora jaa raha hai... aaj to sara patwaar khana hi lagata hai k sithyaa gaya hai..
Hahahah..this was the best comments by
any person on Mushi issue...IK
we love you..
برگر بھائی آپ کا غصہ بجا ۔۔۔ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
لیکن کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے اگر نواز شریف 4 کتوں کی بجائے 4 حلقے کھول دیتا تو دھرنے کی نوبت ہی کیوں آتی؟؟؟
دوسرا یہ کہ نواز شریف تو کہتا ہے دھرنا حکومت گرانے، پاکستان کی ترقی روکنے کے لئے کیا گیا تھا لیکن آپ کہہ رہے ہو مشرف کو چھڑانے کے لئے تھا ۔۔ اب ہم آپ کی بات مانیں کہ نواز کی؟؟؟
ویسے میرا دل کرتا آپ کی بات مانوں ۔۔۔ نورا تو ازلوں سے جھوٹ بولتا آ رہا ہے یہاں بھی یقینا" جھوٹ ہی بول رہا ہو گا
سیریسلی میں آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں 100 ، 200 لوگوں کی دھرنی سے کیسے ملکی ترقی رک سکتی ہے اور کیسے اس کی وجہ سے مشر ف بچ سکتا ہے ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|