Advertisement

[MUST WATCH] Mukhalfat mein Insaf ! Mufti Mehmood Ashraf Usmani (Darul Uloom Karachi) مخالفت میں انصاف ؟

Mukhalfat mein Insaf ! Mufti Mehmood Ashraf Usmani (Darul Uloom Karachi) مخالفت میں انصاف ؟


اپنے مخالف کو گالی دینا ، اسے فاسق ، کافر ، زانی ،شرابی کہنا ، چور اور لٹیرا کہہ کر پکارنا ، اپنے مخالف کی ہر بات کو غلط کہنا اور اس جیسے دوسرے عوامل جو آجکل عام ہیں ان کے متعلق قرآنی حکم کیا ہے ؟ جانیے مفتی محمد اشرف عثمانی کی انتہائی اہم گفتگو
 
موجودہ سیاسی حالات میں جس طرح کے رویوں کا سامنا ہے اس حوالے سے اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سونے سے لکھنے کے قابل ہے۔



73109872_3061226697240311_3223906381996228608_n.jpg