موبائل کارڈ میں کمی کا بدلہ پیٹرول اور ڈالر میں اضافے سے لے لیا گیا . اس کے علاوہ ابھی تک نہ تو لوٹ کا پیسہ واپس آیا ہے اور نہ ہی کوئی کرمنل جیل میں پوھنچا ہے
. یہ چیف جسٹس افتحار چودھری سے بڑا ڈرامہ لگتا ہے . کارکردگی کچھ نہیں بس از خود نوٹس ہی نوٹس
. جنرل مشرف کی ڈیمانڈ کہ اس کے مقدمے کا فیصلہ الیکشن سے پہلے ہو ، ایک جائز اور ٹھیک ڈیمانڈ ہے اس کی یقین دہانی کرواؤ