Advertisement

Mujhe taklif hui jab Imran Khan ne kaha woh Prime Minister ke galle main rassa daal ker bahar nikale

Advertisement
h@r@@m khorr .. uss waqt takleef naheen hui jab teray viagra zada h@r@@m khorr bhai nay zardari ko sarkon par ghaseetnay aur uss ka pait phaar kay saari dolat nikalnay ki baat ki thi..
 
Advertisement
Ap ne bhi toh Zardari k baaray main yahi kuch kaha tah..

Apnay Kiye par bhi maafi maangay phir shayad apki taklif ko hum drust maan le..
 
نواز شریف صاحب نےکافی محنت سے اپنا امیج ایک سنجیدہ اور مدبر سیاستدان کا بنالیا ہے - وہ بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ ان کی گفتگو میں بازاری زبان اور سوقیانہ باتیں نہ ہوں - اس قسم کی زبان استعمال کرنے کی ضرورت ہو تو شہباز شریف، عابد شیرعلی وغیرہ بروۓ کار آتے ہیں- آصف زرداری اور عمران خان جذباتی ہو کر کچھ الٹا سیدھا بول جاتے ہیں تو پھر اسی طرح کا جواب بھی مصاحبین کی طرف سے ہی دلوایا جاتا ہے- نواز شریف صاحب خود سنجیدہ بزرگ سیاستدان کا کردار ادا کرتے رہتے ہیں اور ایسا رویہ اپناتے ہیں جیسے ہائی سکول کا استاد شرارتی طالبعلموں کی بدتمیزی پر دکھ کا اظہار کر رہا ہو- جس کے بھی مشورے پر یہ حکمت عملی اپنائی گئی ہے، بہرحال ابھی تک تو خاصی کامیاب جا رہی ہے
 
Last edited:
نواز شریف صاحب نےکافی محنت سے اپنا امیج ایک سنجیدہ اور مدبر سیاستدان کا بنالیا ہے - وہ بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ ان کی گفتگو میں بازاری زبان اور سوقیانہ گفتگو استعمال نہ ہو- اس قسم کی زبان استعمال کرنے کی ضرورت ہو تو شہباز شریف، عابد شیرعلی وغیرہ بروۓ کار آتے ہیں- آصف زرداری اور عمران خان جذباتی ہو کر کچھ الٹا سیدھا بول جاتے ہیں تو پھر اسی طرح کا جواب بھی مصاحبین کی طرف سے ہی دلوایا جاتا ہے- نواز شریف صاحب خود سنجیدہ بزرگ سیاستدان کا کردار ادا کرتے رہتے ہیں اور ایسا رویہ اپناتے ہیں جیسے ہائی سکول کا استاد شرارتی طالبعلموں کی بدتمیزی پر دکھ کا اظہار کر رہا ہو- جس کے بھی مشورے پر یہ حکمت عملی اپنائی گئی ہے، بہرحال ابھی تک تو خاصی کامیاب جا رہی ہے

you are right. and ik should have followed the same. not only this ns rarely comes on the media. the more you come to the media the more chanes of mistakes which can then be exploited. ... ik should also try to control his media exposure. ..
 
Advertisement
وہ جس نے انڈیا جا کر ھیما مالنی سے ملاقات کر لی حُریت رھنماؤں سے نہ کی
وہ آج قوم کو بتارھا ھے
کشمیریوں سےھمارا تاریخی تعلق ھے
صدقے ونجاں​
 
Is awam ko bhi takleef hoti hay jab us kay khoon paseenay ki kamaye nandipoor may udaye jaye..

Hamari jaiboo par dakaa mar kar apnay karobaaar chamakye jaye..

Kabhi mobile per tax, kabhi kahany peenay ki chezo par tax, hamay bhi takleef hoti hay..

Hamay bhi bohat takleef hoti hay jabb zardari jaisaa loooteraaa app kay sath hiran kay khanay khaye..

Jab model town may pregnant aurtoo ko goliaa mari jaye.

Jab mukhalif siasi jamaat kay workers ko Faisalabad aur Lahore may nishanaa banayaa jaye..

Jab saray mulki idaroo may nepotisam aur pasand par bhartia ki jaye.

Awam ki takleef ki koi fikar nahi bas mujh badshah salamat ko koi kuch na kahayy..
 
Last edited:
Advertisement
بے نظیر کی تصویروں کو ایڈٹ کرکے ننگا کرکے ہیلی کاپٹر سے پھنکوانا کون سی اخلاقیات ہیں تیری؟؟؟
اس زرداری نے سرے میں*محل بنا لیا ہے، میرا نام بھی نواز شریف نہیں اگر اس زرداری دولت واپس لاکر عوام کے قدموں میں*نچھاور نا کی تو۔ اب زرداری کی دولت لے آیا یا اُسکے پیروں میں*گر گیا ؟
الیکشن کے بعد اس زرداری کو لاہور لاڑکانہ کی سڑکوں پر نا گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
جو کھلاڑی ہے وہ مداری ہے، بیوی سنبھلتی نہیں مُلک سنبھالے گا۔۔۔۔
زرداری کا پیٹ پھاڑ کر پیسہ لائینگے، چوک پر اُلٹا لٹکائینگے۔۔۔ خواتین صحافیوں سے فلرٹ، دوسروں کی بیویوں سے دھونس دھمکی دیکر زبردستی شادیاں، یہ کونسی اخلاقیات ہیں* خرام خور شریف ؟؟؟
رانا باندری، پرویز جھوٹ شدید، عابد شُرلی، دلال چوہدری، دانیال عزیز اور ان جیسے نیلے پیلے جانور جو صبح شام پاکستان خان پر زہر اُگلتے ہیں*اُن جانوروں کو تُو نے اجازت نہیں دی؟؟ بس میڈیا کے سامنے پانڈے جیسا مُنہ لیکر آجاتا ہے جی ہم تو خندہ پیشانی اور یہ اور وہ۔۔۔
 
Last edited:
Advertisement
Dharna aik Bohot hi nakam cheez nikli jis ne bhi Imran ko advice di us ko pharka dena chahye. Kyun ke Mian ji apne paon per khud kulhari marte hain. aur abb yehi ho raha hai.
 
عمران خان صاحب کو ایسے نہیں کہنا چاہئے تھا ... انہیں چاہئے تھا کہ

اس کے گلے میں پٹہ ڈال کے باہر گھسیٹ لاتے اور عوام کے حوالے کر دیتے ہھر عوام جانتی اور آلو شریف

خان صاحب ایسا نہ کرنے پے ہمیں بہت تکلیف ہوئی ہے
 
بے نظیر کی تصویروں کو ایڈٹ کرکے ننگا کرکے ہیلی کاپٹر سے پھنکوانا کون سی اخلاقیات ہیں تیری؟؟؟
اس زرداری نے سرے میں*محل بنا لیا ہے، میرا نام بھی نواز شریف نہیں اگر اس زرداری دولت واپس لاکر عوام کے قدموں میں*نچھاور نا کی تو۔ اب زرداری کی دولت لے آیا یا اُسکے پیروں میں*گر گیا ؟
الیکشن کے بعد اس زرداری کو لاہور لاڑکانہ کی سڑکوں پر نا گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔
جو کھلاڑی ہے وہ مداری ہے، بیوی سنبھلتی نہیں مُلک سنبھالے گا۔۔۔۔
زرداری کا پیٹ پھاڑ کر پیسہ لائینگے، چوک پر اُلٹا لٹکائینگے۔۔۔ خواتین صحافیوں سے فلرٹ، دوسروں کی بیویوں سے دھونس دھمکی دیکر زبردستی شادیاں، یہ کونسی اخلاقیات ہیں* خرام خور شریف ؟؟؟
رانا باندری، پرویز جھوٹ شدید، عابد شُرلی، دلال چوہدری، دانیال عزیز اور ان جیسے نیلے پیلے جانور جو صبح شام پاکستان خان پر زہر اُگلتے ہیں*اُن جانوروں کو تُو نے اجازت نہیں دی؟؟ بس میڈیا کے سامنے پانڈے جیسا مُنہ لیکر آجاتا ہے جی ہم تو خندہ پیشانی اور یہ اور وہ۔۔۔

FACT. Well Done(clap)(clap)
 
خان کو بھی اس پوپلے سے کچھ سیکھ لینا چاہیے- خود نہ بولو دوسروں سے بلوا لو-