Advertisement

Mohmand Operation Brekhna: 70% of Mohmand Agency cleared of militants, says Army

Operation Brekhna: 70% of Mohmand Agency cleared of militants, says Army(And then we have some bad news yesterday)

SAGI BALA: Seventy per cent of Mohmand Agency has been cleared of militants in the two phases of the military operation in the area, operation in-charge Lt-Col Gul Hassan told a jirga on Friday.

“Dawezai and Safi districts were cleared during the first phase, while Alingar and Soran valleys were cleared during the second phase of the operation,” Hassan said, assuring that the remaining areas will be cleared in the next few weeks.

He was speaking to members of the Safi tribe, one of the tribes from the agency that have pledged support to the army.

“The operation was carried out in four parts. First, we cleared areas of militants and then brought the displaced people back to the agency. In the third phase, we will establish peace committees and while in the fourth, confidence-building measures will be taken,” Hassan explained.

Later, speaking to The Express Tribune, Hassan said that over 200 people had surrendered to the security forces with cooperation from the political administration. “Heavy weapons were recovered from their possession and 91 of those who had surrendered were released after thorough investigation.”

Published in The Express Tribune, May 21st, 2011.

http://tribune.com.pk/story/173007/...ohmand-agency-cleared-of-militants-says-army/

Last edited by a moderator:
Advertisement

اگر ہمارے ہر دلعزیز طالبان خان کی کمر لفٹر سے گِر کر نہ بچتی تو اب تک طالبان کی کمر لازماً ٹوٹ چُکی ہوتی
..
..
..

لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
​
 
طالبان کی کمر تو تمہارے دل عزیز رحمان ملک نے کتنی بار توڑی ہے گن کر بتاؤ
;)

اگر ہمارے ہر دلعزیز طالبان خان کی کمر لفٹر سے گِر کر نہ بچتی تو اب تک طالبان کی کمر لازماً ٹوٹ چُکی ہوتی
..
..
..

لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
​
 
طالبان کا طوطا ٹین ٹین کرتا جا رہا ہے کوی سنے یہ نہ سنے،،،،،،،،ادھر جا کر دیکھ فوج نے مذاکراتی ٹیم کو بھگا دیا ہے
 
طالبان کا طوطا ٹین ٹین کرتا جا رہا ہے کوی سنے یہ نہ سنے،،،،،،،،ادھر جا کر دیکھ فوج نے مذاکراتی ٹیم کو بھگا دیا ہے

یار یہ ہمارے فورم پر کیا کر رہا ہے

شاید کوئی بچہ اپنا چابی والا کھلونا بھول گیا ہے

avatar22813_2.gif
 
Advertisement

اگر ہمارے ہر دلعزیز طالبان خان کی کمر لفٹر سے گِر کر نہ بچتی تو اب تک طالبان کی کمر لازماً ٹوٹ چُکی ہوتی
..
..
..

لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
​

کیا معلوم طالبان جلد ہی کوئی ویڈیو خان صاحب کے لئے جاری کریں جیسے انہوں نے قاضی کے لئے کی تھی

اوے خانا ...!!! پھر خان صاحب کہیں گے کہ مجھے زندگی میں پہلی بار افسوس ہوا
 
Last edited:
آج تو طالبان اور ان کے ان لائن حواریوں کے لے عید کا دن ہے ایک ساتھ اتنے کفّار مارے ہیں انھوں نے خاص طور پر وہ لوگ جو سارا دن مذاق رات کے لے ہر وقت قوالی پیش کرتے تھے حالاںکے ان کے عقیدے میں قوالی بھی بدعت تھی بہر حال خان ساب کا فرمان ٹایپ ہو رہا ہے کے یہ مذاکرات کو خراب کرنے کی سازش ہے اور اس کے پیچھے امریکا اور موساد ملوث ہیں جس کی تحقیقات کی جاے اور یہ بھی چیک کیا جاے کے کہیں اس میں سیاست پی کے کے لبرل تو ملوث نہیں ہیں
 
رات کو یہ تاری اور عاطف کو بین کروا کربڑے خوش تھے انکی کلکاریاں دیکھنے کے قابل تھیں وہ دونوں تو حق سچ بات برملا کہنے والے تھے اور کہتے رہیں گے لیکن آج انکے چہرے لٹک چکے ہیں
 
Advertisement
کاش کہ عمران خان، منور حسن اور حمید گل جیسے گدھوں کی وجہ سے سست رفتاری سے آپریشن نہ ہوتا، بلکہ سوات کی طرح کا فُل آپریشن مکمل قوت کے ساتھ کر کے مہمند ایجنسی کو سوات کی طرح محفوظ بنا لیا گیا ہوتا تو آج شاید یہ دن نہ دیکھنا پڑتا اور یہ 20 فوجی اہلکار بے خطا شہید نہ ہوتے۔
 
جناب آج تو اس کی دلی مراد بر آئی ہے۔۔۔۔۔ دیکھا نہیں آپ نے پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر کیسے چہک رہا ہے؟؟؟؟؟

جی بالکل انکی کلکاریاں سن کر ہی میرا دل دکھا ہے منہ جل جاۓ انکا جو ایک لفظ بھی افسوس کا کھا ہو
 
رات کو یہ تاری اور عاطف کو بین کروا کربڑے خوش تھے انکی کلکاریاں دیکھنے کے قابل تھیں وہ دونوں تو حق سچ بات برملا کہنے والے تھے اور کہتے رہیں گے لیکن آج انکے چہرے لٹک چکے ہیں

یہ آپ نے بہت افسوسناک خبر سنائی ہے کہ تاری اور عاطف کو بین کر دیا گیا ہے۔ کیا آپ لنک مہیا کر سکتے ہیں؟
 
رات کو یہ تاری اور عاطف کو بین کروا کربڑے خوش تھے انکی کلکاریاں دیکھنے کے قابل تھیں وہ دونوں تو حق سچ بات برملا کہنے والے تھے اور کہتے رہیں گے لیکن آج انکے چہرے لٹک چکے ہیں
Aapko shaid maloom nheen Kapil dev ney kis tarah 400 wickets compleete kii theen aik jaggah parha tha aur suna hai record bhi awaz hoi thi key umpire us ko kehta thaa key lut tey maar lut tey maar aur oo vichara tang per marney key ley sara din bowling kerta thaa yehi kaam
 
Advertisement
It is shocking that these martyred soldiers were held in captivity since 2010 in an area ostensibly "cleared" & seemed 2 have been forgotten.

wesy to sawat bi cleared hai...