Advertisement

Mian Sahab Pakistan ka dora karengen to bat karunga , Ch.Nisar 15 din hirasat main rahen to har jurm

Advertisement
یہ آپوزیشن لیڈر نہیں پارلیمنٹ میں ایک تراشا ھوا بے جان پتھر کا بُت ھے جہاں چاھو کھڑا کردو۔امن ھی امن۔۔۔اس سے تو بِلو اچھا ھے کم از کم اسکے بیان کرنے کا انداز تو خاص حرکتوں والا ھوتا ھے۔
 
Advertisement
اچھا منتظم وہ ہوتا ہے جو خاموشی سے اپنا کام کرے۔ جب 1993 میں جنرل نصیر اللہ بابر نے کراچی آپریشن شروع کیا۔ تو اس وقت یہی چودھری نثار کراچی آپریشن کی مخالفت میں دن رات ایک کیے ہوئے تھے۔لیکن جنرل نصیر اللہ بابر پریس کانفرنسوں کی بجائے کام پر یقین رکھتے تھے۔ مجھے چودھری نثار کی اس پریس کانفرنف کی کوئی سمجھ نہیں آئی۔ اس طرح کی پریس کانفرنس تو کراچی آپریشن کو خود مشکوک بنانے کے مترادف ہے۔

کسی بھی وفاقی نمائندے کو سندھ آپریشن پر بیان کی کوئی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ سب جانتےہیں کہ یہ آپریشن وفاقی حکومت کی خواہش پر نہیں ہو رہا۔ اور کل کو کسی مشکل وقت میں نون لیگ کو پھر پی پی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔اور نون لیگ کو مشکلات میں ڈالنے والوں میں چودھری نثار کود بھی شامل ہیں۔جب 1999 میں مشرف کے حکومت پر قبضہ کرنے کے بعد چودھری واقعی چند دنوں کی قید بھی برداشت نہ کر سکا، اور نون لیگ کی سیاست سے لا تعلق رہنے کی شرط پر اسے رہائی ملی اور وہ واقعی نواز شریف کی سیاست سے لاتعلق رہے اس دوران نواز شریف اپنی زندگی کے مشکل ترین دن گزار رہا تھا جب کہ چودھری نثار کی زندگی آسائش و آرام سے گزر رہی تھی۔
 
یہ آپوزیشن لیڈر نہیں پارلیمنٹ میں ایک تراشا ھوا بے جان پتھر کا بُت ھے جہاں چاھو کھڑا کردو۔امن ھی امن۔۔۔اس سے تو بِلو اچھا ھے کم از کم اسکے بیان کرنے کا انداز تو خاص حرکتوں والا ھوتا ھے۔
:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup: