Advertisement

Master of U turn ( ‏مینے الیکشن کمیشن سے کوئی معافی نہیں مانگی کس بات کی معافی مانگو سر عمران خان)

دو نمبر ٹارزن کی پھرتیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ صرف جیو اور میڈیا والے کہہ رہے ہیں کہ عمران نے معافی مانگی ہے حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ میڈیا والے وہ کاغذ ہی دیکھا دے۔