Re: Watch Maryam Nawaz response on Ch Nisar statement
ایک چوَل اینکر منیبا مُنّا، اور پٹواریوں کی بہت نرم اور انتہائی گرم باجی مریم۔۔۔دھاندلی سے پارلیمنٹ میں آئے ہوئے لوگوں کو بیورو کریسی، عدلیہ اور فوج جیسے پڑھے لکھے لوگوں سے بالا تر سمجھتی ہے
I completely agree with Maryam that her father is acceptable to GHQ as her father is a former graduate of GHQ academy of political sciences and GHQ always respect its students.
آنٹی رٹی ہوئی تقریر پڑھ رہی ہے، دیکھئے 52 سیکنڈ پر جب منیب نے بیچ میں ٹوکا تو آنٹی نے کیسے آنکھیں جھپک جھپک کر رٹا ہوا جملہ پورا کیا۔۔۔ جیسے ڈر ہو کہ بھول نہ جائے۔۔۔