کتنی افسوس ناک سچویشن ہے کہ اب پی ٹی آئی والے عزت اور غیرت پر لیکچر دیتے پائے جاتے ہیں. مخالفین کی خواتین پر الزام تراشی خود عمران پھٹیچر کا شیوہ رہا ہے . یہاں تک دیکھنے میں آیا ہے کہ انتہائی بدتمیزی کے ساتھ وزیراعظم کی بیٹی کا نام لے کر جھوٹ بولے جاتے رہے اور عدالت میں جا کر یہ کہتے رہے کہ ثبوت دینا ہمارا کام نہیں ہمارا کام الزام لگانا ہے اور اب دوسروں کے الزامات لگانے پر غیرت جاگ گئی

یہاں سوشل میڈیا پر بد قسمتی سے نون لیگ اور پی ٹی آئی والے دونوں ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں۔ لیکن لیڈرز یا پارٹی عہدے دار کی حد تک کبھی پی ٹی آئی نے نون لیگ کی کسی خاتون کی کردار کشی نہیں کی۔ یہ اعزاز صرف نون لیگ کو حاصل ہے کہ بے نظیر اور نصرت بھٹو سے لے کر جمائمہ اور ان مراد سعید کی بہنوں تک یہ گندگی وہ جماعت پھیلاتی ہے جو خود کو شائستہ سیاست کی داعی کہتی ہے۔
جہاں تک مریم پر لندن پراپرٹی کا تعلق ہے تو وہ کردار کشی نہیں۔یہ ملکی دولت لوٹنے کا کیس ہے۔ اور قانون میں جب کسی سے چوری کا مال برآمد ہو تو پھر صفائی اسی نے دینی ہوتی ہے اور یہاں مال مسروقہ شریف فیملی سے برآمد ہوا ہے اس لیے صفائی بھی انہیں نے دینی ہے۔ جہاں تک نواز شریف کی بیٹی کا تعلق ہے تو لندن میں پراپرٹی برامد ہونے والئ مریم خود اپنے انٹرویو میں فرما چکی ہے کہ میری تو لندن میں کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں اور میں والد کے پاس رہتی ہوں۔۔
کتنی افسوس ناک سچویشن ہے کہ اب پی ٹی آئی والے عزت اور غیرت پر لیکچر دیتے پائے جاتے ہیں. مخالفین کی خواتین پر الزام تراشی خود عمران پھٹیچر کا شیوہ رہا ہے . یہاں تک دیکھنے میں آیا ہے کہ انتہائی بدتمیزی کے ساتھ وزیراعظم کی بیٹی کا نام لے کر جھوٹ بولے جاتے رہے اور عدالت میں جا کر یہ کہتے رہے کہ ثبوت دینا ہمارا کام نہیں ہمارا کام الزام لگانا ہے اور اب دوسروں کے الزامات لگانے پر غیرت جاگ گئی
PTI k kis uhdedar ne martam nawaz ka naam le kar aisi baat kahi.
Aur jaha tak saboot ki baat hai unho ne coruption par NAB ko sr saboot faraham karne ka mutaliba kiya tha maryam nawaz ki kahani par nahi.
Khote kha kha kar dimagh bhi khoto wala hogaya hai. Coruption aur galio me farw naxar nahi araha
I belong to Punjab as well but the most of people who lives in the rural areas they are uneducated and ignorant people they don't know about right and wrong that's why they are elected again and again looters and illiterate politicians because of these people we can't see any prosperity in Pakistan