Advertisement

Malik Noor Awan is an overseas Pakistani who has an interesting story which we want to film for our

Advertisement
Hum se b mil loo dubai k labour camp ka haal koi movie bana loo is pr ... Reham g sanu ve ek waari apna darshan krwa doo.. sohniyoo ghareeb bandy..
Haza Habiba ye kia tareeqa ... .
 
ریحام بی بی آپ بے شک فلم بنائیں اور ملک نور اعوان سے تو کیا آپ نواز شریف سے بھی ملیں ۔۔لیکن ملنے سے انکار نہ کرتیں۔

جب آپ سے سوال پوچھا گیا تھا تو آپ صاف بتا دیتیں کہ آپ ایک فلم بنانے کے لیے اس سے ملی تھیں۔

لیکن آپ نے کسی بھی ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔بلکہ جواب میں مراد سعید کو نشان عبرت بنانے کی دھمکی بھی دی تھی۔