Advertisement

Main kal se bohat pareshan hun bohat dukhi hoon , me MQM chor rah hoon :- Dr.Aamir Liaquat Hussain n

Advertisement

بالآخر ۔۔۔ عامر لیاقت نے ایم کیو ایم چھوڑ دی ۔۔۔


بھئی یہ بھانڈ تو صرف تین ماہ میں ہی بھاگ گیا ۔۔۔۔ طافُو کا گند مزید صاف کرنے سے انکار ۔۔۔

14051725_176611236096153_6838663292412400947_n.jpg






​
 
جناب اسنے پہلے بھی بہت انی جانی لگا رکھی تھی. بہت سے لوگوں کا متفق خیال ہے کے اس سے بڑا شعبدہ باز مسخرا اور کوئی نہیں موجود. عنکریب لائیو شو میں دوبارہ اپنی والدہ کو گالیاں دینا شورع کر دے بس نام دوسروں پر لگا دیگا کے فلاں میری والدہ کو گالیاں دیدتیں ہیں.