ہان الله کرے ہو ہی جایں بزرگ بھی تا کے گالم گلوچ کا یکساں ماحول ہر گھر میں ہو اور سات سات سو ووٹوں والی ذلت سے میں بچوں ورنہ ہر الیکشن میں مایوسی کے علاوه کچھ نصیب نہیں ہوتا ------------------------------------------------------------------------ کوی عقل کے اندھے کو سمجھاۓ کے شیخ رشید اور راجے ریاض جیسے سانپوں کو پرے کرو اور اپنے اصل مشن کے طرف آؤ تو سب تمہارے ساتھ ہیں ورنہ اب تمہارے چہرے پر بھی باقی حوس کے ماروں والی کالکھ نمایاں ہوتی جا رہی ہے اور تمہاری قابلیت بھی کے پی کے سے نظر آنی شروع ہو گئی ہے اب
میں چور سلطان محمود کو بھول ہی گیا جس نے پی ٹی آئ کا ہی فنڈ اپنے ابے کا مل سمجھ کر اپنے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا ہمارا لیڈر پھر بھی اس کے ساتھ لٹکا ہوا ہے کیوں کے کم از کم ایک سیٹ تو پکی ہے نا آزاد کشمیر کی اسمبلی میں
یہ سب میرے دل کی آواز تھی کوی مجھے پٹواری کہ کر گالی نہ دے پر میں اپنے ساتھیوں کے ذہنیت سے واقف ہوں چلو شروع ہو جاؤ کہیں تمہارا پیٹ ہے خراب نہ ہو جاۓ چپ رہ کر