Yaar ap subha khas kha k atey ho..? Faisla adalat nai diya,or lana_at ap Punjab Goverment per bhej rahey ho..
Jab ap ki goverment aye gi to apni khud ki adaltain bana laina,or marzi k faisley ker laina..!! :crazy:
secondly ....even if her mother is christian she is her mother and why was there no muslim christian discussion when the MAN married the lady ????
either for nationality or what ever purpose????
Justice does not have a religion ....its equal for all
O bhai,Chrictian kafir nahi hotey,ahley kitaab hain..Ap bhi na bas kamal ho..
Shadi is liye hi ki ho gi kyoun k fouji ho ga waha per or kya ?? (UK mai fouji illegal ko kehtey hain) :lol:
maine nahi kaha .. ye woh mazhabi maulana sb keh rahe they... ke woh is bachi ko kafir nahi banana chahtey... socho.. 2 saal ki umer mein iska baap isko yahan le aaya aur kya zehar bhara hoga ke apni maa ko ye gandi keh rahi hai.. aafreen hai aise jhootey mazhabi logoan per
O bhai,Chrictian kafir nahi hotey,ahley kitaab hain..Ap bhi na bas kamal ho..
Shadi is liye hi ki ho gi kyoun k fouji ho ga waha per or kya ?? (UK mai fouji illegal ko kehtey hain) :lol:
میرے خیال میں بچی تو باپ کے پاس رہنا چاہتی ہے، مگر قانون مجبور کر رہا ہے کہ وہ ماں کے پاس جائے۔ سولہ سال کی عمر پہنچنے پر یہ بچی خود فیصلہ کر سکتی ہے کہ وہ کس کے پاس رہنا چاہتی ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ باپ نے کیس خراب کر دیا ہے اور وہ بچی کو بغیر ماں کی اجازت و منظوری کے لے کر پاکستان آ گیا ہے۔ اس نے دھوکہ دہی کی ہے اور اسکی وجہ سے اب اسکا داخلہ یورپ میں ممکن نہیں ہو سکے گا۔ اس طرح یہاں عدالت جو باپ کو اجازت دیتی ہے کہ وہ ویک اینڈ یا چھٹیوں میں اپنے بچوں سے مل سکے، اسکا بھی وہ فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔
ان مسائل کا حل کیا ہے؟
بطور مسلمان، بہتر ہے کہ پہلے سے ان مسائل کو سمجھ کر شادی کرے۔
اور شادی کر لی ہے تو مولانا حضرات اسے فیملی پلاننگ سے نہ روکیں۔ چنانچہ فیملی پلاننگ کے تحت اسے اندازہ کرنا چاہیے کہ اسے بچے پیدا کرنے چاہیے ہیں یا نہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ مولانا حضرات تو فیملی پلاننگ کے بہت سخت خلاف ہیں اور الٹا انکے پاس جانے کے بعد انسان ایک بچہ پیدا کرنے کی بجائے اس فعل کو حرام سمجھ کر باہر نکلتا ہے اور اپنے حالات کو بالکل نظر انداز کرتا ہوا بچوں کی پیدائش پر لگ جاتا ہے۔
اور خدانخواستہ بچے پیدا ہو گئے ہیں، تو خدا کے لیے انہیں دھوکے سے لے کر پاکستان فرار نہ ہو۔ یہ قانونی طور پر جرم ہے اور وعدہ خلافی ہے اسکے اس میثاق کی جو یہ شخص یورپ میں رہنے کے لیے ریاست سے کرتا ہے، جس میں شق شامل ہے کہ وہ ریاست کے قوانین کا پاس کرے گا۔
ایسے حالات میں صبر کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے۔
اللہ تعالی نے ان حالات میں یہ بوجھ نہیں ڈالا ہے کہ تم دھوکے سے بچے کو لے کر فرار ہو جاؤ۔ بلکہ اب جو بھی حالات ہوں، ان سے سمجھوتہ کرو۔ جو ہفتے میں ویک اینڈ یا پھر چھٹیاں ملتی ہیں، ان میں بچوں کی تعلیم و تربیت کی کوشش کرو اور اللہ تعالی سے انکے لیے دعا مانگو۔
Imran Khan khud kehta hey ke mein itna zalim nahi ke apne bachoon ko unki maa se akela kar deta, halanke usko pata tha ke wo hugh grant se dating kar rahi hey or kis tarah ki tarbiyat hogi unki. PTI ke point of view se to ye acha decision hey.