Advertisement

KPK Police is scared from the the people of KPK - As soon you take out your camera, they run away(Wa

"Guys, pls find the attached video for change in KPK. Police constable wanted me to give way to his Boss protocol vehicle which i didn't. he shouted at me to stop. when i stop & started to make video for him, he ran away..."

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اگر پولیس غلط کام کر رہی ہے تو اسے خوف ہونا چاہئے

میری پورے پاکستان سے گزارش ہے کہ ایسی چیزوں کو بالکل بھی نہ برداشت کریں

آپ نے بہت اچھا کیا جو راستہ نہیں دیا، پاکستان کی سڑکیں ، پاکستان کی گلیاں سب کے لئے ہیں

یہ وی آئی پی کلچر ختم ہونا چاہئے
 
عمران خان نے دھرنے میں اور کچھ کیا نا کیا ہو، لیکن لوگوں کو اپنے حقوق کے لئے کھڑا ہونا سکھا دیا ہے.

خان صاحب، الحمدللہ آپ کا آدھا گول یہیں پر مکمل ہو گیا ہے.

الله آپ کو اور کامیابی عطا فرماے. آمین
[MENTION=8630]Raaz[/MENTION];
 
Advertisement
عمران خان نے دھرنے میں اور کچھ کیا نا کیا ہو، لیکن لوگوں کو اپنے حقوق کے لئے کھڑا ہونا سکھا دیا ہے.
خان صاحب، الحمدللہ آپ کا آدھا گول یہیں پر مکمل ہو گیا ہے.
الله آپ کو اور کامیابی عطا فرماے. آمین
Raaz;

ایک لیڈر کے لئے اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہو سکتی ہے کہ اس کی قوم اپنے حقوق کو سمجھ لے اور ان کے لئے کھڑا ہونا سیکھ لے

میں سمجھتا ہوں عمران خان کے ویسے تو بہت سے کام ہیں جو پاکستان کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں لیکن دو کام خصوصی طور پر قابل تعریف ہیں

ایک پاکستانیوں کو بہتر مستقبل کی امید دلانی اور نوجوانوں کو سیاست میں لے کر آنا

دوسرا لوگوں میں شعور پیدا کرنا اور اپنے حقوق کے لئے کھڑا ہونے کا درس دینا
 
عمران خان نے دھرنے میں اور کچھ کیا نا کیا ہو، لیکن لوگوں کو اپنے حقوق کے لئے کھڑا ہونا سکھا دیا ہے.

خان صاحب، الحمدللہ آپ کا آدھا گول یہیں پر مکمل ہو گیا ہے.

الله آپ کو اور کامیابی عطا فرماے. آمین
[MENTION=8630]Raaz[/MENTION];
ہان یہ بات ٹھیک ہے
عمران سیاست دن نہی ہے ایک مصلح ہے اصلاح کرنے والا
اور مصلح کا مقام سیاست دان سے بڑا ہوتا ہے
عمران نے لوگوں کو سوچنے کا سٹایل دیا ہے جو کہ چوروں کا خاتمہ کرے گا
 
Advertisement
Good work guys, this is a request to all Pakistanis not to tolerate the VVIPs who block the roads. Inn firoonoon ko inn ki auqat mein rakhnaa ka waqat aan puhanchaa hai.
 
punjab police ka hal sunlo meri bike ki autharty file gum ho gai police station report karne gaya meri aik bhi na suni aor kaha ke ye hamara kam hi nahin he aik dost ko fone kia aor kam ho gaya
 
Advertisement
پختونخوا کے لوگ پہلے بھی آزاد تھے
اور اس طبیعت کی وجہ سے انہوں نےعمران خان کا پیغام دل و جان سے قبول کیا


عمران خان آزاد لوگوں آزاد لیڈر


میان سانپ غلاموں کا غلام آقا