کامران خان یہ مسلہ صرف اسی صورت حل ہوسکتا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظمی کے شوقین عمران خان کو اپنی کرسی پہ بٹھا دے نہ بٹھایا تو عمران خان ملک میں افرا تفری اور شر انگیزی کرتا رہے گا ،،
کامران خان یہ مسلہ صرف اسی صورت حل ہوسکتا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظمی کے شوقین عمران خان کو اپنی کرسی پہ بٹھا دے نہ بٹھایا تو عمران خان ملک میں افرا تفری اور شر انگیزی کرتا رہے گا ،،
جی ہاں ،،اس لئے کہ پانامہ لیکس میں سے نکلا کیا ہے جس کا شور مچایا جا رہا ہے ؟؟یہ تو بتائیں نا ،صرف الزام لگانا اور شور مچانا درست رویہ نہیں ہے ،،،،پانامہ میں جو آف شور کمپنیا ں نواز کے بیٹوں کی نکلی ہیں ان میں کتنے ارب ڈالر اور کتنے ٹن سونا برامد ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟ در حقیقت ان کمپنیوں کے نام لندن کے 3 فلیٹ ہیں جن کو ان کے کمپنیوں میں رجسڑڈ کیا گیا ہے ،مقصد جس کا ٹیکس بچانا ہے ، یہی کام علیم خان نے کیا ہوا ہے ، ،وہ حلال ہے کیونکہ اس کے مال حرام پہ عمران خان عیاشی کر رہا ہے ؟
کامران خان یہ مسلہ صرف اسی صورت حل ہوسکتا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظمی کے شوقین عمران خان کو اپنی کرسی پہ بٹھا دے نہ بٹھایا تو عمران خان ملک میں افرا تفری اور شر انگیزی کرتا رہے گا ،،
pajama leak (as said by your rana sana) IK ke kehne per hua hai????? IK ne to aik jalsa to kia jalsi bhi nahi ki abhi tak.....
shar angaizi wo thi jab adalat per hamla kia tha nawaz sharif ne......
humain sirf ye batao ke nawaz sharif or oos ki family ke pass paisa kahan se aaya.... jawab nahi hai to phir manena paray ga ke hamar khor hai ye pura khandan or oosi haram ke paisay se ye apnay supporter khareedta hai.... adlia main bhi, media main bhi, or mariam ka social media bhi....