ALLAH hmain hidayat dy or Burma k Musalmano ki madad farmaye..hm pta nahi kin maslo pr ulajh rahay jb k hmaray Musalman bhai zibah ho rhy ha dunya main..
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امریکہ، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کربرما کے تمام گروہوں کے مابين بات چیت کرکے جلد از جلد برما میں مذہبی اور نسلی رواداری کے امن کی بحالی اور افہام و تفہیم میں اضافے کے لۓ کوشاں ہے۔ امریکی حکام نے ریاست راخنہ میں پر تشدد حملوں کی تحقیقات کے لئے اور ذمہ دار لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے درخواست بھی جاری کی ہے.
امريکہ نے اقليتيوں، بشمول مسلمانوں کے ساتھ برمی حکومت کی جانب ہونے والے ناروا سلوک کی مذمت کی اور برما کی حکومت پر واضع کيا اگر وہ امريکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تواسے اپنی پالیسیاں ہر حال ميں بدلنی ہوں گی