Advertisement

Karachi Ki Aawaaaz - Girl defends Altaf hussain demand of division of Sindh

Advertisement
Re: Karachi Ki Aawaaaz

کراچی: پولیس نے کارروائی کرکے 100 افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا

217664-Image_CH-1389806540-891-640x480.jpg

کراچی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 100 افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ نے اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کا نفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملیر کے علاقے الفلاح میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر آصف جمیل عرف پپو کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا،

ملز م 50 پولیس اور 4 رینجرز اہلکاروں سمیت 100 افراد کے قتل میں ملوث تھا
اور اس کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ آصف جمیل کو 1999 میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی تاہم وہ 2004 میں پیرول پر رہا ہوگیا تھا۔

http://www.express.pk/story/217664/
​
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

مہاجر قتل مومنٹ میں کوئی بندہ ایسا نہی ہے جس نے کم از کم سو بندہ نا مارا ہو
 
Advertisement
Re: Karachi Ki Aawaaaz

جن کے بچے روز پیزا ، مکڈونلڈ ، کے ایف سی کھاتے ہوں ، وہ ان لوگوں کے مسائل کیسے سمجھ سکتے ہیں جن کے بچوں کو روز یہی ڈر ہوتا ہے کہ رات کو کھانا بنے گا کہ نہیں
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

یہ بچے بھیماجر بن گے انکی عقلوں پے ماتم کرنے کاجی چا ھا تا ہے ان عقل کے دشمن کے ائیڈیل کلی ماتا کے پجاری ہونگے توان مہاجراردو بولنے والے نہیں انکا بھیجا بھی اس کالیماتا کو کھلا یا ان
لوگون نے
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

مہاجر قتل مومنٹ میں کوئی بندہ ایسا نہی ہے جس نے کم از کم سو بندہ نا مارا ہو

راز بھائی اپ بھی شدت دیکھا رہے ہیں ایسا نہیں

Advertisement
Re: Karachi Ki Aawaaaz

بہت افسوس ہوا، یہ پاکستانی بچے ھیں

کم از کم بچوں کو برین واش نہیں کرنا چاھیے تھا الطاف کے غلاموں کو

انہیں پاکستانی ھونے کا سبق دیں، مہاجر ھونے کا نہیں

مہاجر ان کے دادا، دادی، نانا نانی شائد ھوں

​
 
Last edited:

پیر صاحب کا کاروبار کیسے چلے گا پھر
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

پیر صاحب کا کاروبار کیسے چلے گا پھر

یہی وجہ ھے یقینا

اپنی سیٹوں کے حوس میں بچوں پر ظلم

ان بچوں کو پاکستان کے مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنی ھے، انہیں نفرت نہیں محبت کرنا سکھانا چاھئے

یہ ھمارے پاکستانی بچے ھیں

​
 
Advertisement
Re: Karachi Ki Aawaaaz

مہاجر قتل مومنٹ میں کوئی بندہ ایسا نہی ہے جس نے کم از کم سو بندہ نا مارا ہو
میں نے تو آج تک اایک چڑیا بھی نہیں ماری 100 بندے تو بہت بڑی بات ہےاور میں mqm کا 32 سال سے کارکن ہوں
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

میں نے تو آج تک اایک چڑیا بھی نہیں ماری 100 بندے تو بہت بڑی بات ہےاور میں mqm کا 32 سال سے کارکن ہوں

چڑیا تم نے نہی ماری ہو گی ، اس میں کوئی شک نہی ہے
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

میں نے تو آج تک اایک چڑیا بھی نہیں ماری 100 بندے تو بہت بڑی بات ہےاور میں mqm کا 32 سال سے کارکن ہوں

chai me dodh, paani pati subb kuch dalta hai. MQM me bhi qatil, shareef, zalim, muzloom subh hain. Lekin baki partiyoon ki nisbaat, miqdaaar qatiloon ki MQM me ziyada hai. Jiss ka leader khud ye khta hai 'apna naap tiyaar karoo bori hum tiyaar karien gay' uss k saray karkun waqai chirya tuk nahi mar sktay.
 
Indians muslims were lured by incompetent alcoholic muslim league workers who rioted in 1930's in kolkata and around north india to polarize community.
Now they see their condition is worsening in Pakistan.
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

میں نے تو آج تک اایک چڑیا بھی نہیں ماری 100 بندے تو بہت بڑی بات ہےاور میں mqm کا 32 سال سے کارکن ہوں

کيونکہ تم لوگ چڑيا مارنا گناہ اور انسانوں کو مارنا ثواب سمجھتے ہو
 
Re: Karachi Ki Aawaaaz

chai me dodh, paani pati subb kuch dalta hai. MQM me bhi qatil, shareef, zalim, muzloom subh hain. Lekin baki partiyoon ki nisbaat, miqdaaar qatiloon ki MQM me ziyada hai. Jiss ka leader khud ye khta hai 'apna naap tiyaar karoo bori hum tiyaar karien gay' uss k saray karkun waqai chirya tuk nahi mar sktay.

ايم کيو ايم ميں ننانوے فيصد قاتل ہيں ايسا کوئي سيکٹر انچارج يونٹ انچارج نہيں ہے جس نے قتل نہ کيئے ہوں