پاکستان آرمی کی طرف سے ڈان لیک پر خاموشی ، میمو گیٹ پر خاموشی ، آرمی کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے زرداری کی واپسی ،پاکستان کا اربوں روپیہ چوری کر کے باہر بیجنے والے شرجیل میمن کی واپسی اور رینجرز کا پروٹوکول ، چار سو پچاس ارب کا غبن اور دھشت گردوں کا علاج کرنے والا ڈاکٹر asim آزاد ، حاجیوں کے پیسے کھانے والا حامد سید کاظمی آزاد . اس سے آج یہ ثابت ہو گیا کے نواز شریف زرداری اور آرمی کا مک مکا ہو چکا ہے ، کیوں کے چور حکمرانوں کے ساتھ ساتھ آرمی اور انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ بی نہیں چاہتی کے اقتدار عمران خان کے پاس چلا جائے ، انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کو پتا ہے خان سے ڈیل کرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے . پاکستانیوں کو ایک اور جنرل کیانی مبارک