Advertisement

Jis tarah aj IG Sindh ki talashi li gai hai muje dar ha aik din prime minister ki bi aise hi talashi

Advertisement
جس دن آپکی(یعنی میڈیا) تلاشی لیکر طبعیت سے جھاڑا لے لیا گیا اور نتیجہ میں جس جگہ کے حقدار پائے گئے وہاں پہونچادیا گیا،سب ٹھیک ہوجائیگا
کسی کی تلاشی کی ضرورت نہیں پڑے گی
 
Jab qaum Nooray jaisay choron Dakuon lutaron ko apna leader chunnay gi tu phir khak management ho gi
Is qaum ka Allah hi hafiz hai
 
Advertisement
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے
جب ایک عام شہری کی تضحیک آمیز انداز میں تلاشی لی جا سکتی ہے اور اس پر تم جیسا لب نہیں کرتا بلکہ اسے قانون کی علمداری کہتے ہو تو یہ آئی جی یا لٹیرا وزیر اعظم کون سی دنیا کی محلوق ہیں ؟ ان کو کیوں تضحیک محسوس ہوتی ہے جبکہ یہ سارے بد کام انہیں کی ناک کے نیچے جنم لیتے اور پھر برس ہا برس پننپنے کے بعد زہر بن کر پورے ملک کی رگوں میں سرایت کر جاتے ہیں
تم خود پریس کی نمبر پلیٹ سے سارا ملک گھومو اور جس ادارے میں چاہو پریس کارڈ سے مفت اور من مرضی سے داخل ہو جاؤ اور دوسرے نا صرف سخت موسم بلکہ لاٹھی چارج سے مستفید ہوں یہ کیسا اندھا اور کالا قانون ہے اس پر کیوں شرمندگی اور خوف کا اظہار نہیں کرتے