گونگی بہری اور مفلوج عوام کو اس شخص سے راہنمائی لینی چاہئیے جس نے ظلم پر خاموشی اختیار کرنے کی بجائے ظالم کو للکارا ہے۔ اللّہ اسے اور اسکی اولاد کو غیرت کے ساتھ جینے اور ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
پہلے تو صرف تنخواہ روکی ہے، آپ تو اسے بارے گھر میں قیام و طعام کے گر سکھانے لگے بھائی جان یہ بھلا اسے چھوڑینگے ایسی حرکت کرتے ہوے؟ پہلے غریب بڑے ڈنڈے کھا چکا ہے. رحم سرکار، اسکی حالت پر رحم کریں ایسا کوئی مشورہ دینے سے پہلے
اس میں کون سے اچھائی پائی جاتی ہے کہ لوگ اس کا ساتھ دیتے ایک تو یہ ایماندار ہے ، پھر اپنے حق کیلئے آواز اٹھاتا ہے، اور تو اور اسکے گھر سے کروڑوں روپے ، زیورات یا قیمتی گاڑیاں بھی برآمد نہیں ہوئی ہیں پھر کون اور کیوں کوئی اس کا ساتھ دے
Jis Police ka ap ne bandaa porha hai, wohi Police toh Sharif family ko suit karti hai.. So you are not going to be heard...
PML(N) needs only slaves to it and nothing else.
PML(N), and PPP are the worst parties in Pakistan due to their policy of banishing merit from Govt Departments.
اس کے پیچھے بھی کوئی کہانی ہوگی ، کسی نے ڈرامہ کرنے کا کہا اور پھر منہ پھیر لیا ،،،خیر اب یہی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ اس کی ہمدردی میں دیوانے ہو رہے ہیں وہ اسکی مالی مدد کریں ، زبانی کلامی انقلاب لانے والو ، اٹھو اور اسکی مدد کرو

اتنا مشکل کیسے سمجھ سکتا ہے وہ تو آٹو ڈسلیک پر لگا ہوا ہے اسے کھل کھلا کر چھتر مارو تب بھی شکریہ ادا کرتا ہے ، بات دھاڑی کی ہے اور وہ مسلسل لگ رہی ہے اس لئے ہر بات، ہر مسلہ چور اعظم اور اسکے بھائی کے خلاف پروپگنڈا اور جھوٹی کہانی که کر جھٹلا دینا ہی ڈیوٹی ہے . ویسے بھی پولیس تو مثالی ہے یہ ڈبل تنخواہ مانگ رہا ہو گا