Advertisement

Javeed Latif Nay Keha Imran Khan Ghadaar Hai Main nay Keha Kia Modi Ko Hum Nay Bulaya Tha Bs phr...


پی ٹی آئی کے دفاع میں اچھے دلائل دینے والوں میں اسد عمر ، مراد سعید ، فیاض الحسن چوہان ، علی امین گنڈاپور ، علی زیدی، فیصل واڈیا اور فواد حسن وغیرہ قابل تعریف ہیں
لیکن نون لیگ کے گھٹیا لوگ دلائل سے تو قائل کر نہیں سکتے لیکن گندے الزامات اخلاق سے گری ہ
وئی گفتگو سے اپنے موقف کے صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اور اب انکی روش یہ ہے کہ دوسرے کو اتنا تپا دو کہ وہ یا تو غصہ میں شو چھوڑ دے یا آئندہ انکا سامنا کرنے کی کوشش نہ کرے یا کوئی اتنا بڑا قدم اُٹھا لے کہ میڈیا ٹرائل کا مجرم بن جائے
نعیم الحق ، علی امین ، اور مراد سعید اس سازش کی زد میں آ چکے ہیں
لیکن کہنا بس یہ ہے کہ ہماری پوری سپورٹ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے
نون لیگ جے بدمعاشوں کو گالی ، مُکہ اور چپیڑ مارنے میں بلکل نہ ڈریں جیسا سلوک نون والے کریں پی ٹی آئی والوں کو اسی زبان میں جواب دینا چاہئے
​