Advertisement

"It was an informal meeting not an off the record one" - Neo's Reporter who leaked Imran Khan's Phat

Advertisement
Re: Imran Khan Ki Video LEAK Kyun Ki..?? Reporter Samne Agayi.....

یہ حجاب اپنی کمینگی، منافقت اور اخلاقی گراوٹ کو چھپانے کے لئے پہن رکھا ہے؟
 
Advertisement
Re: Imran Khan Ki Video LEAK Kyun Ki..?? Reporter Samne Agayi.....

Sahafti Badd-Dayaanti ko defend kertay huay.

Itni Aqal nai hai k jub cameras aor cameramen hotay huay bhee andar laanay ki ijazat nai thee tou kiss khaatay mein mobile se footage banaee ?


Sahafatt ya Mass Communication ki degree check kerwao aor university aor asaatza bhee scan kerwao.
 
​دوستو ان دونوں کے جھوٹ پکڑیں، چینل والی کہہ رہی ہے کہ۔۔ وہاں صحافی برادری بیٹھی تھی۔۔۔ یعنی چونک اس صحافی خاتون کے غلط کام کو درست ثابت کرنے کے لئے وہاں بیٹھے ہوئے سب کو جلدی سے صحافی برادری بنادیا،، حالانکہ اس خاتون صحافی کے علاوہ کسی اور نے ویڈیو نہیں بنائی!!!۔۔ ایک جانب یہ صحافی خاتون نے کہا کہ یہ باقاعدہ پریس کانفرنس نہیں تھی اس لئے تمام صحافی اپنے کیمرے وغیرہ ساتھ نہیں لے کر گئے۔۔۔ اسی کے ساتھ دوسر سانس میں یہ بھی کہہ دیا کہ،، تمام صحافی اپنے اپنے کیمروں سے ویڈیوز بناتے رہے اور ان کو آن لائن کیا۔ یعنی مختلف چینلز نے آن لائن نشر کیا۔۔۔ بد قسمتی سے صحافی خاتون یہ بات بھول گئیں کہ کچھ دیر پہلے انہوں نے کیا کہا۔اس لئے تیسرے سانس میں کہہ ڈالا کہ، چونکہ یہ باقاعدہ پریس کانفرنس نہیں تھی اور سپریم کورٹ کے صحافیوں کو صرف بلایا ہوا تھا۔۔۔ اس صحافی خاتون پر ترس آرہا ہے مجھے۔وہ اس لئے کہ اس خاتون صحافی نے اایک غلط کام کیا۔۔ یا چلیں بے دھیانی میں ہو گیا۔۔ لیکن افسوس بعد ازاں یہ بیچاری صحا خاتون کو استعمال کیا گیا اور اس کو پتہ ب نہیں چلا اور اسی لئے یہ صحافی خاتون باربار غلط بات کو درست قرار دیئے جارہی ہیں۔ اس کے باوجود کہ اس کے اپنے بیان ایک دوسرے سے نہیں مل رہے۔۔ الله تعالیٰ اس بہن جی کو عقل سلیم دے کہ ہر خبر صحافی کو بلندی پر نہیں لے جاتی بلکہ نیچے بھی گرا دیتی ہے!!!۔
 
Advertisement
رپورٹر نے بے شک صحافتی بد دیانتی کا مظاہرہ کیا ، لیکن وڈیو وائرل تو ہو گئی نا ، ڈیمیج ہیز بین ڈن،،،،اب عمران کو چاہیئے کہ ان غیر ملکی مہمان کھلاڑیوں سے معافی مانگے اور لاہور میں پی ایس ایل کی مخالفت پہ قوم سے معافی مانگے ، اس سے وہ چھوٹا نہیں ہوجائے گا بلکہ مخالفین کی نظروں میں بھی عزت پائے گا ،
 
Advertisement
If other people also made this footage then there should have been multiple videos of Imran khan saying this. I am sure these journalists provoked Imran Khan by asking Questions on PSL while they were Supreme Court correspondents / journalists as per I understand. Overall I think small issues like these are being created intentionally around Imran khan trying their level hard to create a bad image for Kaptaan. Also that Imran Khan and his team should be very careful in dealing with the media as they would sell any such issues for hard cash from ruling class who are endangered by Imran Khan.
 
Advertisement
رپورٹر نے بے شک صحافتی بد دیانتی کا مظاہرہ کیا ، لیکن وڈیو وائرل تو ہو گئی نا ، ڈیمیج ہیز بین ڈن،،،،اب عمران کو چاہیئے کہ ان غیر ملکی مہمان کھلاڑیوں سے معافی مانگے اور لاہور میں پی ایس ایل کی مخالفت پہ قوم سے معافی مانگے ، اس سے وہ چھوٹا نہیں ہوجائے گا بلکہ مخالفین کی نظروں میں بھی عزت پائے گا ،
Kis baat ki maafi thrid class players per u paying 50 k $ to them it was not free .
 
اس رپوٹر نے لگتا ہے پہلی مرتبہ یہ لفظ سننا ہو گا مگر لاہور میں یہ الفاظ عام استعال ہوتے ہیں ۔۔ جیسے کہ لوگ نواز شریف کو سائیکل ، شہباز شریف کو جہاز اور مریم نواز کو ٹیکسی کہتے ہیں ۔۔ اسی لیے تو لاہوریوں کو زندہ دلان لاہور کہتے ہیں