Advertisement

Islamabad Green line train's toilet is better than PIA's toilet :- Nawaz Sharif

Advertisement
ٹرین بنانے سے ملک میں غریبی ختم نہیں ھو گئی . صرف لوگوں کو دکھانے کیلیے . جو لوگ بھوک سے مر رہے ہیں وہ کوئی نہیں دیکھ رہا .
 
Nora jee.11 karor logo ke pass do waqt ki roti nahi..bath
rooms ki saholat nahi..Thar mien pani na hone ki wajah se
har sal hazaro bachay mout ki neend so jatey hain..kabhi un ka
bhi soch liya karain..Sirf train ka toilet saf honey se mulk theek
nahi hota..
 
کل کو اسی ٹرین میں ان سب پٹواریوں کو بٹھا کر ٹرین بارود سے کھچا کھچ بھری ھوئی کو لنڈی کوتل والی لائن پر چلانا چاھیئے تا کہ پاکستان کی جان چھوٹ جائے۔۔​او ھا ایک بوگی زرداری اور اُس کے درباری انکے لیئے بھی ھونا چاھیئے۔
 
Advertisement
یہ ہے اس عظیم لیڈر کا وژن جو باورچی خانے سے شروع ہو کر بیت الخلاء پر آکر ختم ہو جاتا ہے :biggthumpup:
 
Mian sahab washroom se farigh ho jaain to kuch mulk ki security, logon ki sehat aor taleem pe bhee dehaan dain ... Metro bus, trains chalanay se awam ka pait nahee bharay gaa.
 
پٹواریوں سے گزارش ہے کہ نہاری اور پاۓ کا ناشتہ کرکے سیدھا گرین لائن جائیں اور پی آئ آے کے ورکرز بھی پوھنچھیں تا کہ گندے ٹایلیٹ کے بجاۓ گرین لائن کے ٹایلیٹ استعمال کیے جائیں. واہ، پینے کا صاف پانی تو میسّر نہیں اور وزیر اعزم کا دماغ دیکھو. ایسا لگ رہا ہے کسی گاۓ کے طبیلے سے سیدھا اٹھ کر وزیر بن گیا. گوبر سے آگے کا دماغ نہیں ہے اس بیوقوف کے پاس
 
Advertisement
ایک پٹواری کی سرگوشی:
اس سالی گرین لائن ٹرین سے زیادہ
تو ہماری باجی بھاگ لیتی ہے۔
​
​