Advertisement

Ishaq Dar, Role of Hamid Mir in Media and Journalist like Rauf Klasra. Decide yourself

کلاسرا صاحب انٹرویو نہیں کرتے بلکہ جگت بازی فرماتے ہیں
تحریک انصاف کے اینکر ہونے کے ناطے ایک فریق بن جاتے ہیں
اگر واقعی صحافت فرماتے ہوتے تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا
ان کی انٹرویو میں اچیومنٹ یہ ہوتی ہے کہ دیکھا۔۔ کیسا بھگایا ۔۔ دیکھا۔۔کیسا تھپڑ رسید کیا

دیکھیں متین صاب۔۔ نواز شریف نے تین سو ہزار ارب کی گھڑی پہنی ہوئی تھی
دیکھیں متین صاب۔۔ نواز شریف نے نیویارک میں پانچ ہزار ارب ڈالر کا پیزا کھایا

مجھے یاد ہے کیسے صاحب نے فرانس کی ملکہ کے محل کو حسن نواز کا فلیٹ بتا کر تصویریں دکھائی تھیں
​
 
Last edited:

tuffffffffff ap ki soch py
 
Please tell your minister to sit against Asad Umar and candid economist of Pakistan in a neutral program.

You are going to say good bye to Pmln forever.

کون اسد عمر
وہی جس نے دو سال پہلے پارلیمنٹ میں تقریر کی تھی کہ ڈالر ایک مہینے میں ایک سو ستائس کا ہو جائے گا؟
وہی اسد عمر جس نے اپنے ڈالر پر منافع کمانے کے لئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا
اللہ کا کرم کہ اس کی سازش ناکام ہوئی
​
 
Ap woh haddi jo kabhi seedhi nahin ho sakti.

I asked for something different but you started accusing asad umar .. typical patwari soch

کون اسد عمر
وہی جس نے دو سال پہلے پارلیمنٹ میں تقریر کی تھی کہ ڈالر ایک مہینے میں ایک سو ستائس کا ہو جائے گا؟
وہی اسد عمر جس نے اپنے ڈالر پر منافع کمانے کے لئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا
اللہ کا کرم کہ اس کی سازش ناکام ہوئی
​
 
Advertisement
I did asked for renowned economist of Pakistan too ... have you been reading the editorial what they have been writing about Dar economic vision?

You must have seen moody's report? which Pmln used to propaganda for good six months.

کون اسد عمر
وہی جس نے دو سال پہلے پارلیمنٹ میں تقریر کی تھی کہ ڈالر ایک مہینے میں ایک سو ستائس کا ہو جائے گا؟
وہی اسد عمر جس نے اپنے ڈالر پر منافع کمانے کے لئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا
اللہ کا کرم کہ اس کی سازش ناکام ہوئی
​
 
مثال حاضر
صحافی انٹرویو کرتا ہے
یہ صاحب کشتی کی دعوت دے رہے ہیں
اوئے جاگیردارا ۔۔ اوئے ہمت ہے تو میرے پروگرام میں آ اوئے ۔۔ تجھے اپنے ہاتھوں سے ۔۔۔اوئے

اہاہاہاہا ۔۔ اور یہ صاحب خود کو صحافی کہتے ہیں
​
 
Advertisement
***** ae oi

کون اسد عمر
وہی جس نے دو سال پہلے پارلیمنٹ میں تقریر کی تھی کہ ڈالر ایک مہینے میں ایک سو ستائس کا ہو جائے گا؟
وہی اسد عمر جس نے اپنے ڈالر پر منافع کمانے کے لئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا
اللہ کا کرم کہ اس کی سازش ناکام ہوئی
​
 
جس پارٹی کے لیڈر نے ٣ سال میں کسی میڈیا چنیل کو لائیو انٹرویو نہیں دیا صرف اس لئے کے اسے خود پر اعتماد نہیں، اسے ہم نے پاکستان کا پرائم منسٹر بنا دیا. اسکی وہ تجربہ کار ٹیم جس کے قصیدے پڑھے جاتے تھے، آج ہر لحاظ سے اور ہر شعبے میں بد ترین کر کردگی دکھا رہی ہے. صرف جیو پر یہ شو چلتے ہیں کیوں کہ وہ تو میاں صاحب کے عزیز دوست کا چنیل ہے، جسکے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری ہیں. یہاں سارے دغاباز، غدار حامد میر، اسما جہانگیر جیسے لوگ اپنا منجن بیچتے ہیں. پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے قرضہ لینے والوں کو اب کس قسم کا نکمّہ کہیں؟ جن کے اپنے بزنس تو دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں اور پاکستان کا بزنس دن بہ دن ختم ہوتا جارہا ہے. کیا ہو گیا اگر خدا نہ خواستہ پاکستان بینک کرپٹ ہو گیا؟ یہ شریف اٹھ کر دبئی، سعودیہ چلے جائیں گے اور عوام یہاں مرنے کے لئے آگے کر دی جائے گی. لعنت ہے ایسے شریفوں پر
 
کلاسرا صاحب انٹرویو نہیں کرتے بلکہ جگت بازی فرماتے ہیں
تحریک انصاف کے اینکر ہونے کے ناطے ایک فریق بن جاتے ہیں
اگر واقعی صحافت فرماتے ہوتے تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا
ان کی انٹرویو میں اچیومنٹ یہ ہوتی ہے کہ دیکھا۔۔ کیسا بھگایا ۔۔ دیکھا۔۔کیسا تھپڑ رسید کیا

دیکھیں متین صاب۔۔ نواز شریف نے تین سو ہزار ارب کی گھڑی پہنی ہوئی تھی
دیکھیں متین صاب۔۔ نواز شریف نے نیویارک میں پانچ ہزار ارب ڈالر کا پیزا کھایا

مجھے یاد ہے کیسے صاحب نے فرانس کی ملکہ کے محل کو حسن نواز کا فلیٹ بتا کر تصویریں دکھائی تھیں
​

شھدیو حوصلہ رکھو ایک آدھ صحافی اگر درباری قصیدہ گو نہیں تو سرخ روشنائی سے لکھ لکھ کر رو مت. آمر کے دور میں بھی کچھ صحافی خریدے نہیں جا سکتے باقی کا سارا بازار بکنے کو تیار ہے اس پر صبر کر لو.
 
Advertisement
CQpTJ0bUEAAzdfC.jpg
 
کون اسد عمر
وہی جس نے دو سال پہلے پارلیمنٹ میں تقریر کی تھی کہ ڈالر ایک مہینے میں ایک سو ستائس کا ہو جائے گا؟
وہی اسد عمر جس نے اپنے ڈالر پر منافع کمانے کے لئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا
اللہ کا کرم کہ اس کی سازش ناکام ہوئی
​
Thank you for pointing that out.

My previous ID was all about that. Click here to read the thread I started on it.

Sadly, PooTI and their leadership are also the same old, same old: liars and cheats for personal political gains. Sad.

But full marks to you for remembering the event. Hardly anyone notices that Asad Umer blatantly lied about it right in our faces and when called out on it, he never addressed this issue.
 
RAUF KLASRA NE SAB SE ZIADA PPP KI CORRUPTION EXPOSE KI HAI.... US NE IMRAN KHAN PE BHI KAYEE MARTABA TANQEED KI LEKIN NOON LEAGUE KE PATWAARIYON KO GHUSSA IS BAAT KA HAI KE US NE IN KE MNAs ANJUM AQEEEL AUR HANEEF ABBASI KI BILLIONS KI CORRUPTION EXPOSE KI.....ISHAAQ DAAR KE JHOOT LOGON KO BATAAAYEE.... AB HER SAHAAFI TO IRFAN SIDDIQUI AUR QASMI NAHIN NA HOTA MUQADDAS BAHEN :) !!