Advertisement

International Cancer day ; There is no Hospital for Cancer treatment in South Punjab

International Cancer day : There is no Hospital for Cancer treatment in South Punjab

کینسر کا عالمی دن: جنوبی پنجاب میں کینسر کے علاج کا کوئی اسپتال ہی نہیں

12647355_549280315231151_59644890752841058_n.jpg

آج کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لیکن جنوبی پنجاب میں کینسر کے علاج کا کوئی اسپتال ہی نہیں ہے، نشتر اسپتال ملتان میں کینسر سنٹر کیلئے پانچ سال پہلے 22 کروڑ روپے کی مشینری خریدی گئی لیکن سینٹر کی تعمیر شروع نہیں ہو سکی۔


​
ملتان: (دنیا نیوز) نشتر اسپتال کا کینسر وارڈ صرف 27 بیڈز پر مشتمل ہے جس کی وجہ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے 100 بیڈز کا سینٹر بنانے کی منظوری دی تھی جس کا تخمینہ لاگت 97 کروڑ روپے لگایا گیا لیکن پانچ سال بعد بھی کینسر سینٹر کے منصوبے پر کام شروع نہیں ہو سکا جس پر کینسر وارڈ میں زیر علاج مریض حکومت کی عدم دلچسپی
اور سہولیات کے فقدان پر پریشان ہیں۔
10712877_549280355231147_1777035569351298709_n.jpg

ای ڈی او ہیلتھ کیمطابق کینسر سینٹر کا منصوبہ شروع کرنے کیلئے فنڈز درکا ہیں جس کیلئے پنجاب حکومت کو درخواست کر دی ہے۔
12645244_549280361897813_460799977874980813_n.jpg


12651207_549280548564461_1714875372046816086_n.jpg



​
 
Last edited:
Advertisement
مندرجہ بالا تصاویر سے بخوبی اندازا لگایا جا سکتا ہے کس معیار کا علاج ہوتا ہوگا۔ کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز درکار ہیں ، لیکن وہ میٹرو پرجیکٹ پر لگ گئے ہیں ۔
ڈاکٹر فرخ سلیم کے مطابق '' کھٹی ٹرین کے بجٹ سے ۳۵ کینسر ہسپتال بنائے جاسکتے ہیں''۔
 
Last edited:
Advertisement
مندرجہ بالا بخوبی اندازا لگایا جا سکتا ہے کس معیار کا علاج ہوتا ہوگا۔ کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز درکار ہیں ، لیکن وہ میٹرو پرجیکٹ پر لگ گئے ہیں ۔
ڈاکٹر فرخ سلیم کے مطابق '' کھٹی ٹرین کے بجٹ سے ۳۵ کینسر ہسپتال بنائے جاسکتے ہیں''۔

ڈاکٹر صاحب کے تجزیے سے مراد یہ نہیں تھا کہ ہم تیس کینسر ہسپتال بنا دیں پاکستان میں_ بکہ اس سے مراد یہ تھا کہ جتنی فضول خرچی میٹرو ٹرین میں کی جا رہی ہے اس سے ہم اپنی تعلیم و صحت کا معیار بلند کرنا چاہیں تو بہت بہتری لا سکتے ہیں_​
 
ہمارے پاس میٹرو ٹرین ہیں۔
ہمارے پاس میٹرو بس ہیں
ہمیں کیا ضرورت ہے کینسر اسپتالوں پر پیسے خرچ کرنے کی۔


​