Advertisement

Information Minister Fawad Chaudhry brings Banana seller kid on media who got looted during the recent protests

Advertisement
ہونا یہ چاہیے تھا کہ حکومت اس بچے کا سکول کا خرچہ اٹھاتی اور اسے ماہانہ وظیفہ بھی دیتی جیسا کے بچہ پہلے بتا چکا ہے یہ سکول بھی جاتا ہے صبح کے وقت اور شام کو چیزیں فروخت کرتا ہے ​
 
Advertisement
Give this kid free education at least. People like this kid are the real face of Pakistan. This kid is no less than malala. Working hard everyday and still going to school.

Nation should raise and uplifts icons like this kid. All those morning show biatchees should consider inviting him to their shows and share his story.
 
ہونا یہ چاہیے تھا کہ حکومت اس بچے کا سکول کا خرچہ اٹھاتی اور اسے ماہانہ وظیفہ بھی دیتی جیسا کے بچہ پہلے بتا چکا ہے یہ سکول بھی جاتا ہے صبح کے وقت اور شام کو چیزیں فروخت کرتا ہے ​
Agreed
 
اس بچے کو سامنے لانے کا مقصد کیلا کنٹروورسی کے غبارے سے ہوا نکالنا تھا۔۔کیونکہ لنگڑو کے پیروکار نکلی بچہ مارکیٹ میں لے آئے تھے۔۔​
 
اس بچے کو میڈیا والوں نےجھوٹ بولنے کے لیے 15 سے 20 لاکھ روپے دیے اصل میں کیلے کسی نے پیسے دے کر بانٹنے کے لیے اس کی رہڑی پر رکھے تھے
 
Advertisement
ہونا یہ چاہیے تھا کہ حکومت اس بچے کا سکول کا خرچہ اٹھاتی اور اسے ماہانہ وظیفہ بھی دیتی جیسا کے بچہ پہلے بتا چکا ہے یہ سکول بھی جاتا ہے صبح کے وقت اور شام کو چیزیں فروخت کرتا ہے

ہر ایک بات پر حکومت کو وظیفےاور مراغات اس لیے بھی نہیں دینے چاہئے کہ اصل میں یہ قوم پہلے سے ہی ہڈ خرام ہے ،کل کو پلانٹیڈ واقعات کا بننا پھر روز کے معمول بن جاینگے۔بہرکیف اس بچے کے ساتھ کافی امداد کی گئی ہے کہ اس کا والد تھوڑا بہت اچھا کاروبار شروع کرسکتا ہے
 
Last edited:
ہونا یہ چاہیے تھا کہ حکومت اس بچے کا سکول کا خرچہ اٹھاتی اور اسے ماہانہ وظیفہ بھی دیتی جیسا کے بچہ پہلے بتا چکا ہے یہ سکول بھی جاتا ہے صبح کے وقت اور شام کو چیزیں فروخت کرتا ہے ​

میرا خیال ہے کہ یہ ممکن نہیں تھا اور مناسب بھی نہیں تھا۔ کیونکہ اگر حکومت اس بچے کا وظیفہ مقرر کرتی تو پھر دوسرے بہت سے ایسے ہی محنتی اور ضرورت مند بچوں کے ساتھ نا انصافی ہوتی۔
اس کا نقصان پورا کر دیا گیا یہ ہی بہت خیر کا کام ہو گیا حکومت کی طرف سے۔ ورنہ پہلے تو زندہ بچوں کو گاڑیوں کے نیچے کچل دیا جایا کرتا تھا اور اسے شہیدِ جمہوریت کا نام دے دیا جاتا تھا۔
 
ہر ایک بات پر حکومت کو وظیفےاور مراغات اس بھی نہیں دینے چاہئے کہ اصل میں یہ قوم پہلے سے بھی ہڈ خرام ہے ،کل کو پلانٹیڈ اس طرح کے واقعات کا بننا پھر روز کے معمول بن جاینگے۔بہرکیف اس بچے کے ساتھ کافی امداد کی گئی ہے کہ اس کا والد تھوڑا بہت اچھا کاروبار شروع کرسکتا ہے
 
Advertisement