Advertisement

"In few months Imran Khan is going to be removed from his post as PM" - Watch Indian news channel's report on Fazal's Azadi March

Advertisement
خان اس وقت پوری طرح ہندوں ، فضلو، پٹواریوں، بھٹواریوں، کرپٹ افسروں، چور تاجروں کے اعصاب پر سوار ہے اور یہی خان کی جیت ہے. ان کے اعصاب پر خان عذاب کی طرح تکلیف پہنچا رہا ہے​
 
Last edited:
بھارتی چینلز ایسی رپورٹینگ کررہے جیسے کل ہی عمران خان وزیراعظم کی سیٹ سے اتر جائے گا۔اور نوازشریف اور زرداری پھر حکومت کرنے لگیں گے ملک میں پھر خوشحالی آجائے گی فضل الرحمان کو بنگلہ نمبر 22 مل جائے گا اور وہ پھر کشمیر کمیٹی کا چیرمین بن جائے گا۔ ملک میں دودھ کی نہریں بہنے لگیں۔ ایسے الو کے پٹھے نیوز اینکر اور صحافی ہمارے پاس ٹوئیٹر پر بہت پائے جاتے ہیں جو میڈیا پر تو بات کر نہیں پاتے لیکن ٹوئیٹر بڑے بڑے دعوی کرتے ہیں​
 
Advertisement
عمران خان کی ذات سے جو مروڑ انڈیا کے پیٹ میں اٹھ رہے ہیں اور جو پریشانی لاحق ہے پاکستان کے لئے اطمینان کی بات ہے .اب کبھی کوئی ایسا شخص پاکستان پر حکومت نہیں کر سکے گا جس کے گھر کو اپنا گھر سمجھ کرمودی دعوتیں اڑائے اور انڈیا کے مسلمانوں کو زندہ جلائے اور قید کرے
 
Advertisement