Advertisement

Imran ne zakat ka paisa offshore company main lagaya, Imran ne 5core le ker ticket diya tou inhe mai

Advertisement
Re: عمران خان نے ٥ کروڑ لے کر ٹکٹ دیا جاوید ہاش&#160

Lolzzzz. Saad rafiq ke Stepney lolzzxx. Chal beta yea chooran market main koi nahi le raha
 
Re: عمران خان نے ٥ کروڑ لے کر ٹکٹ دیا جاوید ہاش&#160

اگر جاوید ہاشمی کو عمر کے اس حصے میں شرم نہیں آرہی تو کم از کم اسکی اولاد کو تو چائیے کہ اس کو سنبھالے
ایویں زلیل خوار ہو رہا ہے
 
Advertisement
Re: عمران خان نے ٥ کروڑ لے کر ٹکٹ دیا جاوید ہاش&#160

If this is true then I salute IK .

Now I would like to ask Daghi some questions where he got 5 crore rupees. Did he pay tax on it and did he declared such a big amount in his income tax return. Last but not the least Alrashee wal murthashi , so why he didn't tell us before.

I think Daghi is now exploding.
 
Re: عمران خان نے ٥ کروڑ لے کر ٹکٹ دیا جاوید ہاش&

اگر جاوید ہاشمی کو عمر کے اس حصے میں شرم نہیں آرہی تو کم از کم اسکی اولاد کو تو چائیے کہ اس کو سنبھالے
ایویں زلیل خوار ہو رہا ہے
جب الله کسی کو ذلیل و رسوا کرتا هے تو اسکی مت مار دیتا هے پهر ایسے میں اولاد یا کو ئی بهی کچهه نہیں کر سکتا تو اس کی مت ماری گئی هے یه ایسے هی بونگیاں مارمار کے اپنی آخرت خراب کرتا رہے گا ... ویسے اس سے به پوچهنا چاہیے که اس کے پاس پانچ کڑوڑ کہاں سے آئے
 
Advertisement
Re: عمران نے ٥ کروڑ لے کر ٹکٹ دیا جاوید ہاشمی

واہ نواز شریف واہ

پہلے تم نے اپنی اولاد کو مستری مجید کی اولاد بنایا پھر اپنے مرے ہوئے باپ کو منی لانڈرر

اس کے بعد مریم کو قطری کی کفالت میں دیا اور اس کے ہاتھوں
دن رات اپنی بوڑھی ماں کو ذلیل کروا رہے ہو


اب ہاشمی کو اس عمر میں دھوبی کا کتا بنا رہے ہو یہ تو پہلے ہی نہ گھر کا رہا تھا نہ گھاٹ کا

جتنا مرضی گرو ایک بات یاد رکھنا عمران خان تم سے حساب لئے بغیر نے پیچھے ہٹے گا نہ ہم ہٹنے دیں گے

آل دا بیسٹ نواز شریف چور
​
 
Last edited:
Desperate efforts of desperate league - Javed Bhudda ***** hou chukaa hai :lol: Daghi completely exposed by Allah(SWT). Allah Al haq hai aur sach ka khudaa hai
 
Advertisement
اسی وقت اس طرح کی پریس کانفرس کرتے تو بات تھی ، اب ویلے دی نماز تے کویلے دیاں ٹکراں نہ مارو تے اللہ اللہ کر و ، تہاڈا ٹائم ہن مک گیا
 
The useless man trying to remain in the news by alleging Imran Khan..

لیکن اس بیچارے کے ساتھ ہو ایسا ہی رہا ہے جیسے۔۔
آسمان پر تھوکنے سے ہوتا ہے