جب پورے حلف میں اتنی ساری مذہبیت گھسیڑ رکھی ہے تو غلطیاں تو ہوں گی ہی، ایک وزیراعظم کا اس بات سے کیا لینا دینا کہ وہ روز قیامت پر یقین رکھے یا نہ رکھے، کسی کو نبی مانے یا نہ مانے، اسے تو خالصتاً ریاستی امور کو چلانا ہے کسی مسجد یا مدرسے کو نہیں۔۔
It's a big day today, let's look forward to big things happening in Pakistan. I'd swap a slip of the tongue for health, education, and police reforms any day.
جب پورے حلف میں اتنی ساری مذہبیت گھسیڑ رکھی ہے تو غلطیاں تو ہوں گی ہی، ایک وزیراعظم کا اس بات سے کیا لینا دینا کہ وہ روز قیامت پر یقین رکھے یا نہ رکھے، کسی کو نبی مانے یا نہ مانے، اسے تو خالصتاً ریاستی امور کو چلانا ہے کسی مسجد یا مدرسے کو نہیں۔۔
Yaar he is the only one in the world who has the balls of steel to really work hard and achieve just about anything all impossible stuff
he made a goal got it free cancer hospital unheared of
achieved 1992 world cup beating top team like england with classic batsmen n bowlers won impossible task being him burnt out and inexperienced team did it
then this 22 yr struggle in this corrupt feudal politics blending islam pakistani culutural traditions
AN IMPOSSIBLE TASK ACHIEVED. NOBODY CAN DO THAT BEING NOT CORRUPT AND SPEAK THE TRUTH IMPOSSIBLE. BUT I LOVE OUR PAKISTANI BROTHERS FROM MOHAJIRS OF KARACHI TO PATHANS AND IMPOSSIBLE PUNJAB BALOCHISTAN MAJORITY VOTED FOR HIM
CAN ANYBODY BELEIVE THIS HAPPENING IN PAKISTAN!!!!!!!!!
جب پورے حلف میں اتنی ساری مذہبیت گھسیڑ رکھی ہے تو غلطیاں تو ہوں گی ہی، ایک وزیراعظم کا اس بات سے کیا لینا دینا کہ وہ روز قیامت پر یقین رکھے یا نہ رکھے، کسی کو نبی مانے یا نہ مانے، اسے تو خالصتاً ریاستی امور کو چلانا ہے کسی مسجد یا مدرسے کو نہیں۔۔
ارے واہ! یہ تو میں بھول ہی گیا، وہ اسلامی مومنین کی قوم کو لیڈ کرنے جارہا ہے، ختم نبوت کے جس اشو پر سارا سال سیاست کرتا رہا، حلف میں اس کو نام لینا تک نہ آیا، خاتم النبین کو خاتم النبیولولون کہہ گیا۔۔۔ واہ بھئی واہ۔۔ بڑا ہی کمال کا اسلامی لیڈر ملا ہے۔۔
ریحام خان کا اپنی کتاب میں کہنا تھا کہ خان صاحب کو عربی نہیں پڑھنی آتی اور پھر چشم فلک نے وہ نظارہ دیکھا کہ "خاتم النبین" عمران خان سے ادا نہیں ہو سکا دو دفعہ کوشش کے باوجود. اب آپ اس کو جو مرضی کہیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک قرآن پڑھنے والے کے لئے یہ الفاظ ادا کرنے بالکل مشکل نہ ہوتے. خاص طور پر جب آپ کو کسی کے پیچھے دہرانا ہو اور آپ کو صحیح تلفظ بتایا بھی جا رہا ہو.