Advertisement

Imran Khan telephones Tahir Qadri , invites him to participate in 3rd Septemeber's Pakistan March

Advertisement
نیازی کی ڈسپریشن عروج پہ ہے ، الیکشن کمیشن میں درخواست ، سپریم کورٹ میں نا اہلی کی درخواست ،جگہ جگہ جلسے ،ریلیاں ،،پروالہیٰ سے رابطے، پیپلز پارٹی سے رابطے ،اب پادری ساب سے بھی رابطہ کر کے اپنی جلسی میں شرکت کی دعوت دے ماری ، نیازی بابا بے اصولی کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے ، ایسی حرکتوں سے عوام کی نظروں میں مزید گر ے گا ۔ ،
 
He is not against you but against corrupts who are in Power for the last 35 years.

اس 35 سال کے دوران زرداری ، بے نظیر اور پرویز الہیٰ بھی پاور میں رہے ، ان کے خلاف کیوں نہیں بولتا ؟ انکے خلاف جلوس جلسے کیوں نہیں کرتا ؟ الٹا پرویز الہیٰ اور زرداری ٹولے کو اپنے گندے کھیل کا حصہ بنا رہا ہے۔

Do you beleive Zardari and Choudhries of Gujrat are corrupts? What is your beloved party PMLN stance on this?
 
​یہاں کوئی دودھ کا دھلا نہیں ، فرشتوں جیسے پاک صاف لوگوں کی تلاش شروع کی گئی تو شاید کوئی بھی نہ ملے ،،بہتر ہے کہ سسٹم چلتا رہے ، نواز اپنی ٹرم پوری کرے تاکہ ملک میں عدم استحکام نہ ہو ،،عمران خان واقعی مخلص ہوتا تو گجرات کے چوہدریوں اور زرداری سے مل کے ڈرامہ نہ کرتا ،،آپ لوگوں کو بھی سمجھ آجانی چاہیئے

I will repeat my simple question again Do you believe Zardari and Choudhries of Gujrat are corrupts? What is your beloved party PMLN stance on this?
BTW as we don't have angels in the country so why we have court system? Why people are in jails? Unless we don't have angels in Pakistan isn't good idea to dis-mental ECP, Police and Justice systems?