Why just Haqqani? Why not money to other sect like shia, brelvi, qaduanis and hazaras? Only sami ul haw has full right on pakistan and its tax payers money.
Madriso ko badnaam ko taliban paida karny walo mian tumhry itahdi hi hian ab ager koi en ko thek karna chahta hai tu kyun takleef hu rei hia jab log in ko apny maqasid ki estimal akr rehy thy tab tu tumhra patwar khana bhi Gen. Zia ks sath tha.
حقانیہ والوں نے ایم او یو سائن کیا ہے ان کو فنڈ مل رہے ہیں دوسرے بھی ایسا ہی معاہدہ کر لیں اُنہیں بھی مل سکتے ہیں ۔ لیکن کچھ مولوی اپنے موجودہ سسٹم کو بدلنا نہیں چاہتے ، بقول پرویز رشید جہالت کی فیکٹریاں، ہی رکھنا چاہتے ہیں ۔ کے پی کے حکومت نے جو مساجد کے اماموں کو تنخواہ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے کچھ مُلّا تو اس کو بھی غیراسلامی و غیر شرعی کہہ چکے ہیں ۔ اچھائی پہ مُلّا کبھی تعاون نہیں کرتے شر پر فوراً جمع ہو جاتے ہیں ۔
Why just Haqqani? Why not money to other sect like shia, brelvi, qaduanis and hazaras? Only sami ul haw has full right on pakistan and its tax payers money.
jahil patwarion se sawal simple hai ... phichle 30 saalon se hukoomat main hain ... kiya kara hai is be-ghairat chor tole ne mulk ke ghareeb logon kee haalat badalne ke liye. The time's over for all the corrupt mafia like Sharifs, Zardaris, Diesel, Altaf etc. They will Insha Allah soon be paying for their crimes and the nation's looted wealth will be brought back.
کھبی کھبی آپ بولے بن جاتے ہو۔۔حالانکہ ہو کافی سمجھدار۔۔ او میرے بھائی مولوی کیوں پڑھائے گا۔۔
پیسے دینے کا مطلب یہ ہوا کہ اس سے مہینگے اساتزہ ہائر کیئے جائیں۔۔یا ایک سسٹم بنایا جائے۔۔
پشتو کی ایک کہاوت یہاں فٹ آتی ہے کہ ۔۔پیسہ پہاڑ میں راستہ نکال سکتا ہے۔۔۔ مولوی جو بھی کہے۔۔۔ایم او یو سائن کرلیا مطلب اب ایک سسٹم کے طور چلنا ہوگا۔۔۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ اس سے پہلے بھولے لکھتا رہا مگر اس کے بعد بولے ہی لکھونگا۔۔چاہیں تو جرمانا کردیں ۔۔۔ دوسری بات۔۔عمران خان کا تعلیمی منصوبہ دیکھنا ہے تو دوچار گھنٹے نکال لیں۔ اور کے پی کے کا تعلیمی نظام وہاں کی نئی تعلیمی پالیساں نکال کر پوری طرح پڑھ لیں۔۔اور پھر کسی جاننے والے سے جو کے پی کے میں رہتا ہو سے تصدیق کرالیں کہ آیا جو باتیں انہوں نے لکھی ہیں اس پر کوئی عمل شروع ہوا بھی ہے کہ نہیں۔۔
تیسری بات مطلب رقم ایک بار دے دی تو معاملہ سیٹ اور شو بازی پوری کرلی۔۔ اور بھئی ان کی کہانی تو پڑھو۔۔ ایم او یو میں کس بات پر راضی ہوئے ہیں۔۔ کیا کیا وعدے کیئے ہیں سرکار نے ان کے ساتھ۔۔اور جواب میں انہوں نے۔۔
بات ایک مدرسے یا دو مدرسوں کی نہیں ۔۔بات ہے شروعات کی۔۔۔ کہیں سے تو شروع کرنا تھا۔۔ان کے ساتھ تجربہ کامیاب رہا تو باقیوں کے ساتھ بھی کرلیں گے۔۔یا پھر آپ چاہتے ہو کہ۔۔ ساروں میں پیسہ بانٹ دے صرف مشہوری کے لیئے۔۔؟