Advertisement

Imran Khan Ne PM Banne Ke Liye Apni Peerni Se Shaadi Ki - Pakistan's Foreign Minister Khawaja Asif

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے لیے پیرنی سے بھی شادی کرلی اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیاء ہوتی ہے۔


میانہ پورہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کا سہرا میاں نواز شریف کو جاتا ہے، گوادر سے چین کی سرحد تک ترقی صرف نواز شریف کی وجہ سے ہے۔


خواجہ آصف نے کہا کہ مشرف نے نواز شریف کو 21 سال کی نااہلی 2 کروڑ جرمانے اور 14 سال کی قید سنائی تھی لیکن 17 سال بعد آج بھی نواز شریف لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں، اسی طرح لودھراں میں 3 ہزار ووٹ لینے والا میاں نواز شریف کے مقابلے کی بات کرتا ہے اور جو شخص پانچ سال حکومت کرکے اپنی بیوی کے قاتل نہیں پکڑسکتا وہ اور کیا کرسکتا ہے۔
وزیر خارجہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بننے کے لیے عمران خان نے پیرنی سے بھی شادی کرلی عمران خان کا تو ان کی پارٹی والوں کو بھی علم نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں بلکہ انہیں تو اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیاء ہوتی ہے اسی طرح طوطا فال سیاست دان کہتا تھا کہ نواز شریف کبھی واپس نہیں آئیں گے۔

https://www.express.pk/story/1097331/1/
​
 
Advertisement
Lakh Di Laanat!
FATF men poori dunya k saamny Pakistan ka mun kala kerwa ker yahan apny asal maalick k liye juggat maarny aagaya hy.....Apna Kaam Dhung Se Kerty Nahi aur Doosro per Laan Taan kerwa lo in Experienced logo se
 
Advertisement
کشمالہ طارق المعروف ‘ہمایوں اختر سیکس ٹیپ’ کو رکھیل رکھنے والے کا بیان۔
بارہ کہو کے بحریہ ٹاؤن میں ملک ریاض نے اِسکی رکھیل کو مفت گھر گفٹ کیا جہاں یہ گلچھرے اُڑانے جاتا ہے۔
 
چوھے کی شکل والا سیالکوٹی خواجہ سرا جو فوجی ضیاء کے ناجائز .... سے پیدا ہوا اور ہمیشہ بھونکا بھی فوج کے خلاف ہی ہے کیا بات ہے آج کل فوج کے خلاف بھونکنا بند کیا ہوا ہے؟؟
 
Khaja Sera should take care of foreign relations and stop worrying about someone's personal life.Pakistan needs a better person than this loser to head the foreign office.
 
Advertisement
تم کیا جانو ستاروں کی چال جاہل سیالکوٹی۔
یہ علم نجوم کی باتیں صرف ماہر "نجوم" ہی سمجھ سکتا ہے۔
 
جیسی روح ویسے فرشتے
جیسی سطحی اور گھٹیا گفتگو نورے کرتے ہیں
ویسی ہی اخلاق سے گری فضول بات اس نے
کر کے اس بات کا ثبوت دے دیا ہے کہ یہ بونگا
وزیر خارجہ کے عہدے کا اہل نہیں
لہذا میرا اسے مشورہ ہے کہ اس منصب کو چھوڑ
کے دہی بھلے کی ریہڑی لگا لے --- یہ اسی کا اہل
ہے
 
Advertisement
Even if he did that he has not looted the people of pakistan like shareefs have done for the last three decades , the equation you are trying to compare is totally absurd. Get a head check soon.

shareef ne to bas paison ke chori ke hogi, imran khan ne to maa'ain chori ke hain! abhi bhi lootnay mai koi kasar baqi hai?
 
abhi hakoomat nahi hai to yeh haal hai, hakoomat mai aain gai to pata nahi kitni talaaqain karwain ge pti walay mil ke!