Advertisement

Imran Khan ne Apna Maqsad Hasil Ker Lia, Hakumat ne Jane Ka Waqt Agaya hai - Haroon Rasheed's analys

Advertisement
نواز ایک ڈھیٹ شخص ہے- اپنا اقتدار اور لوٹ کا مال بچانے کے لیے وہ پورا پاکستان جلا سکتا ہے- لیکن سر جی' اسنے جانا نہیں ہے-

پاکستان میں حکومت کچھ اور لوگ بناتے ہیں' غلام نہیں. اور انہیں صرف کرپٹ لیڈرز چاہیں-ہاں' اگر دوسری طرف پی پی ہوتی تو شاید نواز چلا جاتا! ایک کرپٹ ہارا تو دوسرا کرپٹ جیتا- لیکن ایک ایماندار کی جیت تقریبن ناممکن ہے-


لہٰذا نواز ادھر ہی ہے اور خان ٹکریں مار مور' پھانواں ہوکے بیٹھ جائے گا- خان پہلے بھی استعمال ہوا تھا اور اب بھی ہو گا-



 
Last edited:
Today for the first time I realised imran khan really has learned some tactics.
He played really smart. He didn't lose or win the day but he saved the day.
Sheikh really covered for Ik today.
Now khan just has to wait. His message is loud and clear.
Now its upto us.
 
Advertisement
Agar awaam ko apne liya jeena hai to bahar aye gi apne haq ki khatir warna NS and SS ke zulm talay siskian leti rahay gi.
 
[FONT=PDMS_IslamicFont]کہو کہ اے خدا (اے) بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے​
​




[/FONT]

 
حکومت نے اپنا مقصد حاصل کر لیا ، عمران خان لاک ڈاؤن کی بجائے پریڈ گراؤنڈ میں ایک جلسہ کرکے واپس جانے کا حلف عدالت میں دے چکا ہے