Last edited:
Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
How Khan of Kalat Sold Blauchistan to the British, An Insight into History(Ummat News)
- Thread starter farhanc
- Start date
Advertisement
- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
جن کے بڑے اپنی قوموں کو بچ دیتے ہیں وہ کبھی آزادی حاصل نہی کر سکتے
دیکھ لو کشمیر کو ، اور اسی طرح دوسری مثالیں ہیں
آج ہمارے لیڈر پاکستان کو بیچنے کے پیچھے لگے ہیں ، یہ قرضہ نہی لے رہے بلکہ پاکستان کی قیمت لے رہے ہیں
کل کو اسی وجہ سے پورا پاکستان بنک کرپٹ ثابت ہو جاۓ گا اور اسکو گروی رکھنا پڑے گا
ایسا کرنے والے ہمارے حکمران کون ہیں ، زرداری اور نواز جن کو باہر کے ملکوں میں مسٹر کرپٹ کے نام سے جانا جاتا ہے
- Joined
- Aug 6, 2010
- Posts
- 25,168
- Reaction score
- 42,069

ضمیر سے لے کر ہر چیز کو فروخت کر دینا ان کے ڈی این اے میں شامل ہے ، چھوٹی سطح پر ہوں تو سینما کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کر دیتے ہیں اونچے لیول پر چلے جائیں توپورا ملک ہی لوٹ سیل پر لگا دیتے ہیں
Advertisement
Well said, it reminds us of Zardari cinema ticket black seller, but we are shocked to see that how politicans support him on top levels..ضمیر سے لے کر ہر چیز کو فروخت کر دینا ان کے ڈی این اے میں شامل ہے ، چھوٹی سطح پر ہوں تو سینما کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کر دیتے ہیں اونچے لیول پر چلے جائیں توپورا ملک ہی لوٹ سیل پر لگا دیتے ہیں
- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
ضمیر سے لے کر ہر چیز کو فروخت کر دینا ان کے ڈی این اے میں شامل ہے ، چھوٹی سطح پر ہوں تو سینما کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کر دیتے ہیں اونچے لیول پر چلے جائیں توپورا ملک ہی لوٹ سیل پر لگا دیتے ہیں
یار وہ بھی لوگ تھے جن کو مغل بادشاہ نے کہا کہ میں تمہیں سونے میں تول دیتا ہوں تو اس نے کہا کہ نہی تم میری قوم کو صرف تجھرت کی اجازت دے دو
جس قوم میں ایسے حب الوطن لوگ ہوتے ہیں وہی دنیا پر حکومت کرتے ہیں
ہمارے تو حکمران باہر کے ملک میں جا کر پہلے اپنی قیمت وصول کرتے ہیں بعد میں کچھ اور
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
گورنر راج: تحریک انصاف سے ہمیں دوبارہ بات کرنا چاہئے تھی:بلاول
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
Advertisement
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل