Hassan Nisar ki Molvi ky khilaf Batin ka Jawab by Mufti Tariq Masood حسن نثار کی گفتگو کا جواب
معروف ٹی وی اینکر حسن نثار کو جب موقع ملتا ہے وہ مولویوں کے خلاف گفتگو کرتے رہے تہیں ، ان کی گفتگو کا جواب دے رہے ہیں مفتی طارق مسعود اپنے مخصوص انداز میں
اگر مولوی بے کار طبقہ نہیں تو مولوی خود کو کارآمد ثابت کرکے دکھادیں۔ مدرسے میں دس پندرہ سال ضائع کرنے کے بعد جب ایک طالب علم مدرسے سے باہر نکلتا ہے تو باہر کی دنیا میں اس کی ویلیو صفر ہوتی ہے، وہ کسی محکمے میں کام کرنے کے قابل نہیں ہوتا، وہ اس معاشرے کی بہتری، ترقی اور ارتقا میں کوئی حصہ ڈالنے کے قابل نہیں ہوتا، کیونکہ اس کے پاس کوئی ایسا علم نہیں ہوتا جو کہیں پر کام آسکے۔ زیادہ سے زیادہ وہ کسی مسجد میں امام لگ جائے گا، سپیکر کھول کر قوم سے بھیک مانگے گا، لوگوں کے گھروں سے روٹیاں اور سالن بھیک میں مانگ کر اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالے گا۔مولوی نہ صرف خود معاشرے پر بوجھ ہوتا ہے بلکہ وہ جو بچے پیدا کرتا ہے وہ بھی معاشرے پر بوجھ ہوتے ہیں اور ان کی زندگی بھی برباد ہوجاتی ہے۔ کیونکہ مولوی کا اپنا کوئی ذریعہ معاش تو ہوتا نہیں، اس نے تو قوم کی بھیک پر پلنا ہوتا ہے، لہذا وہ اپنے بچوں کو کوئی کارآمد تعلیم نہیں دلوا سکتا، وہ انہیں مدرسے میں ڈال دیتا ہے اور پھر وہ بھی اپنے باپ کی طرح بھکاری اور بے کار بن کر مدرسے سے باہر نکلتے ہیں۔

تمہارا بغض علماء کرام سے کوئی چھپا ہوا نہیں اس فورم پر اور سب علماء ایک سے نہیں ہوتے۔ اور اب اتے ہیں وہ کیا کام کرسکتے ہیں اور کیا کر رہے ہیں تو جناب بہت سارے علماء اسلامک بینکاری کے شریعہ کمپلاءنس سیکشن میں کام کرتے ہیں پھر دین اور دنیاوی جامعات اور اسکولوں اور مدرسوں میں تدریسی شعبہ میں یہ اسلامیات معاشرتی علوم، مطالعہ پاکستان، ایتکس اور دینی مدرسوں میں یہ مختلف شعبوں میں انکی ضرورت ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ عربی اور فارسی مترجم اور کونٹنٹ رائٹنگ کے شعبے میں انکی بہت ضرورت ہے بلکہ اب تو انٹرنیٹ پر سے بھی کام مل جاتا ہے ترجمان اور لکھاری کے طور پر اور اسکے علاوہ بچوں کو گھروں اور انٹرنیٹ پر قرآن بھی پڑھایا جاتا ہے
Hassan Nisar ki Molvi ky khilaf Batin ka Jawab by Mufti Tariq Masood حسن نثار کی گفتگو کا جواب
معروف ٹی وی اینکر حسن نثار کو جب موقع ملتا ہے وہ مولویوں کے خلاف گفتگو کرتے رہے تہیں ، ان کی گفتگو کا جواب دے رہے ہیں مفتی طارق مسعود اپنے مخصوص انداز میں
تمہارا بغض علماء کرام سے کوئی چھپا ہوا نہیں اس فورم پر اور سب علماء ایک سے نہیں ہوتے۔ اور اب اتے ہیں وہ کیا کام کرسکتے ہیں اور کیا کر رہے ہیں تو جناب بہت سارے علماء اسلامک بینکاری کے شریعہ کمپلاءنس سیکشن میں کام کرتے ہیں پھر دین اور دنیاوی جامعات اور اسکولوں اور مدرسوں میں تدریسی شعبہ میں یہ اسلامیات معاشرتی علوم، مطالعہ پاکستان، ایتکس اور دینی مدرسوں میں یہ مختلف شعبوں میں انکی ضرورت ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ عربی اور فارسی مترجم اور کونٹنٹ رائٹنگ کے شعبے میں انکی بہت ضرورت ہے بلکہ اب تو انٹرنیٹ پر سے بھی کام مل جاتا ہے ترجمان اور لکھاری کے طور پر اور اسکے علاوہ بچوں کو گھروں اور انٹرنیٹ پر قرآن بھی پڑھایا جاتا ہے
یہ اسلامی بینکاری ہے کیا؟ سراسر منافقت اور دھوکہ۔ دوسری طرف تو عوام کو سیدھا سیدھا سود کا بتا دیا جاتا ہے، جبکہ اسلامی بینکاری میں نظام سارا وہی ہوتا ہے ساتھ اسلامی چپکا کر عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے۔۔ اور مدرسے میں پڑھنے والے مولوی کو کونسا معاشیات، اقتصادیات، اکانومی وغیرہ پڑھائی جاتی ہے، وہاں پڑھانے والے مولوی خود الف جاہل ہوتے ہیں، وہ طالب علموں کو کیا پڑھائیں گے ، ایک مدرسے میں پڑھنے والے شخص کو بینکنگ کا کھکھ پتا نہیں ہوتا۔ اسلامی بینکاری میں بھی دنیا دار لوگ بینکنگ سسٹم چلاتے ہیں، مولوی کا تھوبڑا صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ عربی اور فارسی زبان کا آج کی دنیا میں کیا کردار ہے؟ کونسا علم ہے جو عربی یا فارسی میں لکھا ہوا ہے، عربی اور فارسی پڑھنا صرف اور صرف وقت کا ضیاع ہے۔۔، آج کونسے شعبے میں عربی یا فارسی استعمال کی جاتی ہے۔ سیدھی سی بات ہے مدرسے سے پڑھ کر نکلنے والا مولوی سر سے پاؤں تک جہالت میں ڈوبا ہوتا ہے، وہ آج کی جدید دنیا کے کسی شعبے میں کارآمد نہیں، کوئی سروس سرانجام نہیں دے سکتا۔اگر میری بات پر یقین نہیں تو مولویوں کے ہی آدمی مولوی اکرم اعوان سے سن لو۔۔۔ وہ بھی وہی کہہ رہا ہے جو میں کہہ رہا ہوں۔

صرف تنقید ہی کر سکتے ہو یا کچھ کر کے بھی دکھاو گے۔ بناو ایسے مدرسے جہاں بچوں کو انجینئر یا ڈاکٹر بنایا جائے۔ ویسے تمہارے نظریہ کے مطابق تو ڈاکٹر اور انجینئر بن کر بھی کیا فائدہ کیونکہ اگر ڈاکٹروں نےپیپلزپارٹی کے ڈاکٹر عاصم اور انجینئروں نے خاقان عباسی جیسا انجینئر بننا ہے تو رہنے ہی دو۔ یا منشی اسحاق ڈالر بننا ہے تو سی آ ے اور اکاونٹنگ کو بھی دفع ہی کرو۔اسی طرح ہر شعبہ میں سے ایسے لوگ پکڑ کر اس شعبہ کی نفی کر سکتے ہیں
اگر کھبی خلیجی ممالک میں سرکار کے ساتھ کوئی پروجیکٹ وغیرہ کرنے کا موقع ملے یا اگر کوئی یار دوست پڑھ لکھ کر آئل اینڈ گیس یا پروسیس انجینئرنگ یا ان ممالک کے دفاع کہ شعبہ میں کام کر چکا ہو تو ذرا ان سے پوچھ لینا کہ عربی اور فارسی کا کیا استعمال ہے۔
اب رہی ان مولانا اعوان صاحب کی بات تو میرے پاس یہ ویڈیو نہیں چل رہی موبائل پر یہ غالبا انہوں نے دھرنے اور جلوسوں پر بات کی ہے
اور آخری بات اگر تم مسلمان ہو اور اللہ سے اچھا گمان یہی ہے کے تم نے قرآن بھی پڑھا ہوگا تو ذرا سچ بتانا کیا تمہارے والد صاحب نے تم کو پڑھایا تھا۔ اگر ہاں تو کیا ہی اچھی بات ہے اور اگر نہیں تو پھر سوال بنتا ہے کہ جب آپ کے والد آپ کو قرآن نہیں پڑھا سکے تو کیا آپ اپنے والدین کو بھی یہی کہیں گے کہ وہ خود تو جاہل ہیں اپنے بچوں کو کیا الف بے پے پڑھائین گے۔ اور میں سمجھ سکتا ہوں کہ تمہارا جواب کیا ہو گا کیونکہ اب والدین پر جو بات اگئی ہے۔

بھائی میرے۔۔ مدارس کی ضرورت ہی کیا ہے، یہ مدارس کونسا علم بانٹ رہے ہیں، ان مدارس کو مکمل طور پر بند کردینا چاہیے۔۔ یہ مدارس ،ان میں پڑھنے والے بچے اور پڑھانے والے مولوی پوری طرح قوم پر بوجھ ہیں۔ کیونکہ ان مدارس کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں، یہ لوگوں کی زکوۃ، خیرات، چندوں اور بھیک پر چلتے ہیں۔ ان کا دوسرا نقصان یہ ہے کہ جو لوگ اپنے بچوں کی پرورش کرنے کے قابل نہیں ہوتے، وہ بھی اپنے بچوں کو ان مدرسوں میں ڈال دیتے ہیں اور اس کا بوجھ بھی پورے ملک اور قوم پر پڑتا ہے۔ جب یہ مدارس بند ہوجائیں گے تو لوگ اپنی مالی حیثیت کو مدنظر رکھ کر بچے پیدا کریں گے۔۔ نیز اپنے بچوں کو ان جہالت خانوں میں داخل کرانے کی بجائے سکول، کالج، یونیورسی میں داخل کروائیں گے، تاکہ وہ دورِ حاضر کے علوم پڑھ کر معاشرے میں کہیں نہ کہیں فٹ ہوسکیں۔ میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ ایک بچہ جو تین سے پانچ سال کا رٹا لگا لگا کر قرآن حفظ کرتا ہے، اور حافظِ قرآن کہلاتا ہے، علمی لحاظ سے اس کا کیا مقام ہے؟ کیا وہ مکمل طور پر جاہل نہیں ہے؟ اپنے اندر عربی میں قرآن فیڈ کرلینے سے، جبکہ آپ اس کے ایک لفظ کے مفہوم سے واقف نہ ہوں، کیا فائدہ؟ بچے کے وہ تمام سال جو وہ قرآن رٹنے میں ضائع کردیتا ہے، ذہنی نشوونما کے سال ہوتے ہیں، اسی پیریڈ میں بچے نے سیکھنا اور سمجھنا ہوتا ہے، جبکہ ہمارے ہاں بچوں کی عمر کا وہ دورانیہ فضول میں ضائع کردیا جاتا ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ کسی کتاب کو رٹ کر بغیر مفہوم سمجھے یاد کرلینا کوئی علمی کام نہیں۔ میں سمجھتا ہوں لوگوں کو اس جہالت سے باہر آنا چاہیے۔

اس پر بہت طویل بحث ہو سکتی ہے لیکن بہتر ہے کہ آمنے سامنے ہو۔ میرے نزدیک ہر کام کا انجام صرف دنیاوی نفع نقصان پر منحصر نہیں آخرت اصل منزل ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالے جانا نمرود کیلیے فائدہ اور ابراھیم علیہ السلام کیلیے خسارہ کے باعث ہوتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بلکل اسی طرح حسین رضی اللہ کا شہید ہونا بھی بے مطلب ہو جائے اگر محض دنیاوی کامیابی مقصود ہو تو میرے نزدیک جہالت کہاں سے شروع ہوئی جب ہم نے دین اور دنیا کی تعلیم کو الگ الگ کردیا ورنہ وہی ایک مدرسہ سے بو علی سینا، ابن الجلدون،خوارزمی، جیسے ہیرے پیدا ہوئے
بس آخری بات کہ اللہ قرآن میں ایک جگہ کہتا ہےمیں اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہوں اور حقیقت میں انسان بھی کامیاب ہونا چاہتا ہے تو پھر مسئلہ کدھر ہے ۔تو میرے بھائی مسئلہ وہ کامیابی کا ضابطہ اور معیار ہے جو اللہ اور اسکے رسول کا اور ہے اور دنیاوی تقاضوں کا اور۔ آپ تو پھر بہت سلجھے طریقہ سے بات کر رہیں ہیں اس فورم پر بھی اور عام زندگی میں آپ کو ایسے بندے بھی ملتے ہیں جو سیدھا بلا روک ٹوک کہہ دیتے ہیں نہ ہمیں کسی نے قرآن پڑھایا، نہ ہی ہم اپنے بچوں کو پڑھنے دیں گے
تمہارا بغض علماء کرام سے کوئی چھپا ہوا نہیں اس فورم پر اور سب علماء ایک سے نہیں ہوتے۔ اور اب اتے ہیں وہ کیا کام کرسکتے ہیں اور کیا کر رہے ہیں تو جناب بہت سارے علماء اسلامک بینکاری کے شریعہ کمپلاءنس سیکشن میں کام کرتے ہیں پھر دین اور دنیاوی جامعات اور اسکولوں اور مدرسوں میں تدریسی شعبہ میں یہ اسلامیات معاشرتی علوم، مطالعہ پاکستان، ایتکس اور دینی مدرسوں میں یہ مختلف شعبوں میں انکی ضرورت ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ عربی اور فارسی مترجم اور کونٹنٹ رائٹنگ کے شعبے میں انکی بہت ضرورت ہے بلکہ اب تو انٹرنیٹ پر سے بھی کام مل جاتا ہے ترجمان اور لکھاری کے طور پر اور اسکے علاوہ بچوں کو گھروں اور انٹرنیٹ پر قرآن بھی پڑھایا جاتا ہے
Bhai Muaf krna but us k mostly points valid hein. Jo kaam aap ny bataye hein un k liye sirf madrassa ki taleem kafi nahi. Un sub molvi hazraat ko college uni sy degrees laini prti hein. Hamary mulk mein term Madrassa aur College/Univ ka istemal he aik unmit lakeer khainch daita ha miashry mein. Hona ye chahiyea k hr taleemi idary k liye aik Urdu aur aik English naam istemaal hona chahiyea. Aur hr Deeni studies k liye proper universities honi chahiyean jo madrassa ko replace karain. Aur jadeed aur mazhabi uloom dono bachon ko perhanay chahiyean magar qualified logon k thru. Ye nahi k koi bhi Jahil masjid mein danda pakar k khara ho jaye Quran parhanay.
اس پر بہت طویل بحث ہو سکتی ہے لیکن بہتر ہے کہ آمنے سامنے ہو۔ میرے نزدیک ہر کام کا انجام صرف دنیاوی نفع نقصان پر منحصر نہیں آخرت اصل منزل ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالے جانا نمرود کیلیے فائدہ اور ابراھیم علیہ السلام کیلیے خسارہ کے باعث ہوتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بلکل اسی طرح حسین رضی اللہ کا شہید ہونا بھی بے مطلب ہو جائے اگر محض دنیاوی کامیابی مقصود ہو تو میرے نزدیک جہالت کہاں سے شروع ہوئی جب ہم نے دین اور دنیا کی تعلیم کو الگ الگ کردیا ورنہ وہی ایک مدرسہ سے بو علی سینا، ابن الجلدون،خوارزمی، جیسے ہیرے پیدا ہوئے
بس آخری بات کہ اللہ قرآن میں ایک جگہ کہتا ہےمیں اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہوں اور حقیقت میں انسان بھی کامیاب ہونا چاہتا ہے تو پھر مسئلہ کدھر ہے ۔تو میرے بھائی مسئلہ وہ کامیابی کا ضابطہ اور معیار ہے جو اللہ اور اسکے رسول کا اور ہے اور دنیاوی تقاضوں کا اور۔ آپ تو پھر بہت سلجھے طریقہ سے بات کر رہیں ہیں اس فورم پر بھی اور عام زندگی میں آپ کو ایسے بندے بھی ملتے ہیں جو سیدھا بلا روک ٹوک کہہ دیتے ہیں نہ ہمیں کسی نے قرآن پڑھایا، نہ ہی ہم اپنے بچوں کو پڑھنے دیں گے
میرا خیال ہے ہماری بحث مولوی کے دنیاوی امور میں کارآمد ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ہے، اس میں آپ آخرت کو نہ ہی لائیں تو بہتر ہے۔۔ اگر آپ کا آخرت کا نظریہ کہتا ہے کہ دنیا میں بے کار رہو، دوسروں کی کمائی سے اپنا پیٹ پالو تو آپ کو اپنے نظریہ آخرت پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔۔ پھر یہ نظریہ کم از کم اس دنیا کے لئے نقصان دہ ہے۔۔ آپ میری تنقید کو ایک طرف رکھیں، خود غور کریں، ہمارے معاشرے میں مولوی کا کیا کردار ہے، وہ صرف مسجد میں نمازیں پڑھاتا ہے، جنازے پڑھاتا ہے، اس کے علاوہ اس کو کوئی اور کام نہیں آتا، اور ہمارے معاشرے میں یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ مولوی نے چندے اور خیراتیں مانگ کر ہی اپنا پیٹ پالنا ہے، اس نے مدرسہ بنانا ہے تو اس کو بھی چندے اور زکوٰتوں خیراتوں کے ذریعے ہی چلانا ہے۔۔ مولوی ہمارے سماج کی پیداوار میں کوئی اضافہ نہیں کرتا، وہ معاشرے کی نمو میں کوئی حصہ نہیں ڈالتا، ایک معمولی کسان، ایک معمولی پلمر، ایک عام درزی بھی معاشرے میں کچھ نہ کچھ ایڈ کررہا ہے، وہ اپنے ہاتھ کی محنت بیچ کر اپنی اور اپنے بیوی بچوں کی روزی کمارہا ہے۔ مجھے بتائیے مولوی کیا کررہا ہے؟ مولوی معاشرے میں کیا ایڈ کرتا ہے، مولوی کا یہ مائنڈ سیٹ بن چکا ہے کہ اس کی اور اس کے بیوی بچوں کی روزی روٹی سماج کے ذمے ہے، پاکستان میں اسلامی مدرسے ہر سال لاکھوں مولوی پروڈیوس کررہے ہیں، وہ سارے مولوی پورے معاشرے، پورے ملک پر بوجھ ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح گلیوں بازاروں میں مانگنے والے بھکاری قوم پر بوجھ ہیں۔