Advertisement

Hamre Paas Drone Giraane Ki Technology hai Aur Hum Jab Chahain Drone Giraa Sakte Hain: Minister of D

لاہور: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ڈرون گرانے کی ٹیکنالوجی ہے اور ہم جب چاہیں اسے گرا بھی سکتے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ بھارت کے کچھ اپنے ایشوز ہیں جس کے باعث وہ ہم سے چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے، بھارت کو لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی سے باز رہنا چاہئے، ہم ہمسایوں سے امن سے رہنا چاہتے ہیں تاہم اگر بھارت باز نہ آیا تو ہمیں حق ہے کہ ہم دفاع کریں اور ہم دفاع کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت کنٹرول لائن پر امن تباہ کر رہا ہے اور بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو انتخابات کی خاطر امن کو خراب نہیں کرنا چاہئے۔

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار نے کہا کہ ہمارے پاس ڈرون گرانے کی ٹیکنالوجی ہے اور ہم ڈرون گراسکتے ہیں جس پر ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ تو کیا ڈرون گرانے کی جرات نہیں ہے جس پر رانا تنویر نے کہا کہ جرات تو ایک منٹ کا کام ہے لیکن کچھ فیصلے بہت سوچھ سمجھ کر کرنے ہوتے ہیں۔​
​

http://www.express.pk/story/189117/
 
Advertisement
یہ سوال بے معنی ہے کہ ہمارے پاسس ٹیکنالوجی ہے یا نہیں
سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے فوج میں اتنی ہمّت ہے کہ دشمن کو شیر کی آنکہ سے دیکھ سکے
ووہی شیر کی آنکھ جس کی وجہ سے آج تک امریکا کی ایران پر ایک گولی برسانے کی ہمّت بھی نہیں ہوئی


جب سلالہ میں حملہ ہوا تھا وہ تو عام بندوق سے ہوا تھا
ہمرے پچیس مرے اور ان میں کسی کو خروچ تک نہ آئ
 
Jab hai to giratay kion naheen.....Americans say moong dikhayee zaida lainay kay chukar main apnay loogon ko marwa rahay hain....kal ko jab wooh kahain gay kah Pakistan say alag karoo to sab royen gay ya un ko ghudar kahain gay.
 
Advertisement
پتہ نہی ڈرون گرانے کے لئے کون سی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہوتی ہے ڈرون میں تو اپنے ڈیفنس کے لئے کچھ ہوتا ہی نہی کسی بھی فائٹر جیٹ یا missile سے اس کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے لیکن اس کام کو کرنے کے لئے جس ہممت کے ضرورت ہے وو تچنولگے ہمارے پاس نہی
 
Hum ko Pata hai k Pakistan k pass yeh technalogy hai

Aur hum ko yeh bhi Pata hai k Pakistanion ke tukre tukre Pakistani fauj ki marzi se huay hain

Jiyeeeee BHuttooo
 
پتہ نہی ڈرون گرانے کے لئے کون سی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہوتی ہے ڈرون میں تو اپنے ڈیفنس کے لئے کچھ ہوتا ہی نہی کسی بھی فائٹر جیٹ یا missile سے اس کو آسانی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے لیکن اس کام کو کرنے کے لئے جس ہممت کے ضرورت ہے وو تچنولگے ہمارے پاس نہی
 
Advertisement
اپنے دنیاوی آقاوں کے آگے جھکے سر تجارتی حکمرانوں کی ترجیحات میں حوصلہ اور خودداری کی نفی کا عملی ثبوت ھے۔۔۔حرام کی کمائی کا راستہ دکھاو ۔۔ پھر ان کا حوصلہ آزماو۔۔ کیسے قانون اور آئین کی ھر دیوار گراتے ھیں۔۔
 
They are waiting for 2014 I think once withdrawl happens, it will be different ball game,looks like NS is following IK policy, which is international community involvement, then UN and then Boom Drone is down. Is this my thinking??? may be
 
603112_783231321702810_533507725_n.jpg